دِکھائیں بائبل کی کتابوں کی فہرست کے مطابق پیدائش رُوت 1-سموئیل 2-سموئیل 1-سلاطین 2-سلاطین عزرا نحمیاہ آستر ایوب زبور اَمثال واعظ غزلُالغزلات یُوایل عبدیاہ یُوناہ متی مرقس لُوقا یوحنا اعمال رومیوں 1-کُرنتھیوں 2-کُرنتھیوں گلتیوں اِفِیسوں فِلپّیوں کُلسّیوں 1-تھسلُنیکیوں 2-تھسلُنیکیوں 1-تیمُتھیُس 2-تیمُتھیُس طِطُس فِلیمون عبرانیوں یعقوب 1-پطرس 2-پطرس 1-یوحنا 2-یوحنا 3-یوحنا یہوداہ مُکاشفہ باب کے مطابق 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 واعظ کی کتاب ابواب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 ابواب کا خاکہ 1 ”سب کچھ فضول ہے!“ (1-11) ”زمین ہمیشہ قائم رہتی ہے“ (4) قدرتی نظام چلتے رہتے ہیں (5-7) ”سورج تلے کچھ بھی نیا نہیں ہوتا“ (9) اِنسان کی دانشمندی محدود ہے (12-18) ہوا کے پیچھے بھاگنے کی طرح (14) 2 سلیمان کے کاموں کا جائزہ (1-11) اِنسان کی دانشمندی کا فائدہ محدود ہے (12-16) سخت محنت فضول ہے (17-23) کھاؤ پیو اور اپنی محنت سے لطف اُٹھاؤ (24-26) 3 ”ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے“ (1-8) خدا کی دی ہوئی زندگی سے لطف اُٹھاؤ (9-15) ”اِنسانوں کے دل میں ہمیشہ کی زندگی کا خیال“ (11) سچا خدا اِنصاف کرے گا (16، 17) اِنسان اور جانور دونوں مر جاتے ہیں (18-22) سب مٹی میں لوٹ جاتے ہیں (20) 4 ظلم موت سے بدتر (1-3) کام کے بارے میں صحیح سوچ (4-6) ساتھی کی اہمیت (7-12) ”ایک سے دو بہتر ہیں“ (9) ایک بادشاہ کی زندگی فضول ہو سکتی ہے (13-16) 5 خدا کا خوف رکھ کر اُس سے بات کرو (1-7) معمولی عہدےداروں پر اعلیٰ عہدےداروں کی نظر (8، 9) دولت فضول ہے (10-20) پیسے سے پیار کرنے والے کا دل کبھی نہیں بھرتا (10) ”خادم کو میٹھی نیند آتی ہے“ (12) 6 اِنسان مالودولت کا مزہ نہیں لے پاتا (1-6) اپنے پاس موجود چیزوں کا مزہ لو (7-12) 7 نیکنامی اور موت کا دن (1-4) دانشمند شخص کی ڈانٹ (5-7) انجام آغاز سے بہتر (8-10) دانشمندی کا فائدہ (11، 12) اچھے دن اور بُرے دن (13-15) حد سے بڑھ کر کچھ نہ کرو (16-22) واعظ کا مشاہدہ (23-29) 8 عیبدار شخص کی حکمرانی (1-17) بادشاہ کے فرمان مانو (2-4) اِنسان کی حکمرانی نقصان کا باعث (9) جب جلدی سزا نہیں ملتی (11) کھاؤپیو اور خوش ہو (15) 9 ”سب کا ایک ہی انجام ہوتا ہے“ (1-3) اپنی مختصر سی زندگی کا مزہ لو (4-12) ”مُردے کچھ بھی نہیں جانتے“ (5) قبر میں کوئی کام نہیں (10) بُرا وقت اور اچانک کچھ ہو جانا (11) دانشمندی کی ہمیشہ قدر نہیں کی جاتی (13-18) 10 تھوڑی سی بےوقوفی دانشمندی کو خراب کر دیتی ہے (1) نااہلی کے نقصانات (2-11) احمق شخص کی بربادی (12-15) حاکموں کی بےوقوفی (16-20) شاید کوئی پرندہ آپ کی بات آگے بتا دے (20) 11 موقعے سے فائدہ اُٹھاؤ (1-8) ”اپنی روٹی پانی میں پھینک دو“ (1) صبح سے شام تک بیج بوؤ (6) جوانی کا مزہ لو مگر سمجھداری سے (9، 10) 12 بڑھاپے سے پہلے اپنے خالق کو یاد کرو (1-8) واعظ کی باتوں کا نچوڑ (9-14) دانشبھری باتیں آنکس کی طرح (11) ”سچے خدا کا خوف“ (13) پچھلا اگلا پرنٹ کریں شیئر کریں شیئر کریں واعظ—ابواب کا خاکہ کتابِ مُقدس کا ترجمہ نئی دُنیا واعظ—ابواب کا خاکہ اُردو واعظ—ابواب کا خاکہ https://cms-imgp.jw-cdn.org/img/p/1001061100/univ/wpub/1001061100_univ_sqr_xl.jpg تند واعظ ص. 915