مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

کُرنتھیوں کے نام پہلے خط کا تعارف

کُرنتھیوں کے نام پہلے خط کا تعارف

کُرنتھیوں کے نام پہلے خط پر ایک نظر ڈالیں جس میں پولُس رسول نے مسیحیوں کو متحد رہنے، اپنے چال چلن کو پاک رکھنے، محبت کرنے اور مُردوں کے جی اُٹھنے پر ایمان رکھنے کے متعلق نصیحت کی۔‏