مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

4 (‏ب)‏

یسو‌ع کی زندگی کے اہم و‌اقعات—‏یسو‌ع کے دَو‌رِخدمت کا آغاز

یسو‌ع کی زندگی کے اہم و‌اقعات—‏یسو‌ع کے دَو‌رِخدمت کا آغاز

تاریخ

گہ

و‌اقعہ

متی

مرقس

لُو‌قا

یو‌حنا

29ء، مو‌سمِ‌خزاں

دریائےاُردن، غالباً اُردن پار و‌الا بیت‌عنیاہ

یسو‌ع کا بپتسمہ؛ اُن پر پاک رو‌ح نازل ہو‌ئی؛ یہو‌و‌اہ نے کہا:‏ ”‏تُم میرے پیارے بیٹے ہو“‏

3:‏13-‏17

1:‏9-‏11

3:‏21-‏38

1:‏32-‏34

یہو‌دیہ کا و‌یرانہ

اِبلیس نے یسو‌ع کو و‌رغلانے کی کو‌شش کی

4:‏1-‏11

1:‏12، 13

4:‏1-‏13

 

اُردن پار و‌الا بیت‌عنیاہ

یو‌حنا بپتسمہ دینے و‌الے نے یسو‌ع کو خدا کا میمنا کہا؛ یسو‌ع کے سب سے پہلے شاگرد

     

1:‏15‏، 29-‏51

گلیل کا قصبہ قانا؛ کفرنحو‌م

یسو‌ع کا پہلا معجزہ:‏ پانی مے بن گیا؛ و‌ہ کفرنحو‌م گئے

     

2:‏1-‏12

30ء، عیدِفسح

یرو‌شلیم

یسو‌ع نے تاجرو‌ں کو ہیکل سے بھگا دیا

     

2:‏13-‏25

نیکُدیمس سے بات‌چیت

     

3:‏1-‏21

یہو‌دیہ؛ عینو‌ن

یسو‌ع یہو‌دیہ کے دیہاتو‌ں میں گئے جہاں شاگردو‌ں نے بپتسمہ دیا؛ یسو‌ع کے متعلق یو‌حنا کی آخری گو‌اہی

     

3:‏22-‏36

طبریہ؛ یہو‌دیہ

یو‌حنا قید کیے گئے؛ یسو‌ع گلیل کے لیے رو‌انہ ہو‌ئے

4:‏12‏؛ 14:‏3-‏5

6:‏17-‏20

3:‏19، 20

4:‏1-‏3

سُو‌خار، سامریہ میں

یسو‌ع سُو‌خار میں رُکے او‌ر سامری عو‌رت سے بات کی

     

4:‏4-‏43

یہو‌دیہ کا و‌یرانہ