12
سلیمان کی ہیکل
-
ہیکل کی خصوصیات
-
1 پاکترین مکان (1-سلا 6:16، 20)
-
2 اِلہامگاہ (2-توا 5:9)
-
3 بالاخانے (1-توا 28:11)
-
4 حجرے (1-سلا 6:5، 6، 10)
-
5 یاکین (1-سلا 7:21؛ 2-توا 3:17)
-
6 بوعز (1-سلا 7:21؛ 2-توا 3:17)
-
7 برآمدہ (اُسارا) (1-سلا 6:3؛ 2-توا 3:4) (صحیح اُونچائی معلوم نہیں)
-
8 پیتل کا مذبح (2-توا 4:1)
-
9 پیتل کا منبر (2-توا 6:13)
-
10 اندر کا صحن (1-سلا 6:36)
-
11 بڑا حوض (1-سلا 7:23)
-
12 کُرسیاں (ہتھگاڑیاں) (1-سلا 7:27)
-
13 حجروں کا دروازہ (1-سلا 6:8)
-
14 کوٹھریاں (1-توا 28:12)215