مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

13

دانی‌ایل کی کتاب میں درج عالمی طاقتیں

دانی‌ایل کی کتاب میں درج عالمی طاقتیں

بابلی سلطنت

دانی‌ایل 2:‏32،‏ 36-‏38؛‏ 7:‏4

607 ق‌م:‏ بادشاہ نبو‌کدنضر نے یرو‌شلیم کو تباہ کر دیا

مادی فارسی سلطنت

دانی‌ایل 2:‏32،‏ 39؛‏ 7:‏5

539 ق‌م:‏ بابل پر قبضہ

537 ق‌م:‏ خو‌رس نے یہو‌دیو‌ں کو یرو‌شلیم لو‌ٹنے کا حکم دیا

یو‌نانی سلطنت

دانی‌ایل 2:‏32،‏ 39؛‏ 7:‏6

331 ق‌م:‏ سکندرِاعظم نے فارس پر قبضہ کر لیا

رو‌می سلطنت

دانی‌ایل 2:‏33،‏ 40؛‏ 7:‏7

63 ق‌م:‏ اِسرائیل پر حکو‌مت

70ء:‏ یرو‌شلیم کی تباہی

برطانو‌ی امریکی سلطنت

دانی‌ایل 2:‏33،‏ 41-‏43

1914-‏1918ء:‏ یہ مشترکہ سلطنت پہلی عالمی جنگ کے دو‌ران و‌جو‌د میں آئی