مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

بھول نہ دُہرا

بھول نہ دُہرا
  1. 1.‏ اِس جہاں میں غلطیاں

    ہم سب سے ہیں ہوتیں

    نہ کی ہو خطا

    ایسا نہیں یہاں کوئی

    ہوئی تجھ سے بھی بھول

    پر نہ دے خود کو سزا

    لوٹ آ پھر تُو یاہ کے پاس

    بانہیں پھیلائے وہ تو ہے کھڑا

    اب سے مان یاہ کی بات

    غلطیاں نہ کر یاد

    کر صلاح تُو قبول

    تُو نہ کر پھر وہ بھول

    جانے یاہ، ہم ہیں دھول

    ہو جاتی ہے ہم سے بھول

    اور رکھنا اِعتبار

    معاف کرنے وہ ہے تیار

    بس تُو بھول نہ دُہرا

  2. 2.‏ اِک اَور نیا سویرا

    پر ہے دل میں اندھیرا

    ناممکن ہے بُھلانا

    اُن بیتے لمحوں کو

    سُن لیتا ہے میری

    دبی آہیں یہوواہ

    وچن اُس کا مرہم سا

    دِکھائے راہ، سنوارے زندگی

    اب سے مان یاہ کی بات

    غلطیاں نہ کر یاد

    کر صلاح تُو قبول

    تُو نہ کر پھر وہ بھول

    جانے یاہ، ہم ہیں دھول

    ہو جاتی ہے ہم سے بھول

    اور رکھنا اِعتبار

    معاف کرنے وہ ہے تیار

    ہے یہوواہ تجھ سے کہتا:‏

    ‏”‏تُو نہ ڈر، میرے قریب آ!‏“‏

    ہمارے دل سے ہے بڑا

    یاہ کا یہ پیار

    بھول نہ دُہرا

    اب سے مان یاہ کی بات

    غلطیاں نہ کر یاد

    کر صلاح تُو قبول

    تُو نہ کر پھر وہ بھول

    جانے یاہ، ہم ہیں دھول

    ہو جاتی ہے ہم سے بھول

    اور رکھنا اِعتبار

    معاف کرنے وہ ہے تیار

    بس تُو بھول نہ دُہرا

    اب تُو بھول نہ دُہرا