مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

جاؤں مَیں کس کے پاس؟‏

جاؤں مَیں کس کے پاس؟‏
  1. 1.‏ یسوع کی ہر اِک بات پہ

    من لگایا مَیں نے

    وہ سلجھائے راہ

    اِس اُلجھی دُنیا میں

    یقیں وہ دِلائے

    ہے وہ جیون کی راہ

    سنبھالے مجھے

    نہ ہو جاؤں گمراہ

    کیوں کسی غیر کی سنوں؟‏

    فریبی سے دُور مَیں بھاگوں

    جال ہیں بچھاتے یہ

    پھنس جاؤں پھر کیوں اِن میں؟‏

    تو جاؤں مَیں پاس کس کے؟‏

    میرے لیے دی جان یسوع نے

    پھر چھوڑوں مَیں کیوں اُسے؟‏

    آواز کسی غیر کی

    مجھے لے ڈوبے گی

    سدا مانوں یسوع جو کہے

  2. 2.‏ سُن کے آواز یسوع کی

    ہوتا احساس مجھے

    محفوظ چل سکوں

    جیون بھر اِس راہ پہ

    چرواہا ہے یسوع

    چُنا یاہ نے اُسے

    جیون کے پانی تک

    مجھے لے جائے

    کیوں کسی کی سنوں؟‏

    فریبی سے دُور مَیں بھاگوں

    جال ہیں بچھاتے یہ

    پھنس جاؤں پھر کیوں اِن میں؟‏

    تو جاؤں مَیں پاس کس کے؟‏

    میرے لیے دی جان یسوع نے

    پھر چھوڑوں مَیں کیوں اُسے؟‏

    آواز کسی غیر کی

    مجھے لے ڈوبے گی

    سدا مانوں یسوع جو کہے

    تو جاؤں مَیں پاس کس کے؟‏

    میرے لیے دی جان یسوع نے

    پھر چھوڑوں مَیں کیوں اُسے؟‏

    آواز کسی غیر کی

    مجھے لے ڈوبے گی

    سدا مانوں یسوع جو کہے

    تو جاؤں مَیں پاس کس کے؟‏

    نہ چھوڑوں کبھی بھی مَیں یہ راہ، یہ راہ