مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

ہمیں صبر دے!‏(‏2023ء کے علاقائی اِجتماع کا گانا)‏

ہمیں صبر دے!‏(‏2023ء کے علاقائی اِجتماع کا گانا)‏

‏(‏حبقّوق 2:‏3‏)‏

  1. 1.‏ بے‌مثال ہیں یاہ تیرے سارے کام؛‏

    ملے اِن سے پیار اور صبر کا پیغام؛‏

    تُو جو ہے رُکا، صبر ہے وجہ؛‏

    بنا دے گا تُو ہر شے کو پھر نیا

    اَے یاہ!‏ تُو جو کہے، ہو کر پورا رہے؛‏

    ہوگی فردوس یہ زمین؛‏

    صبروتحمل دے کیونکہ ہم جانتے ہیں

    آنے میں تیرے دن کے

    تاخیر نہ ہوگی!‏

  2. 2.‏ بندے وہ تیرے جو ہیں قبر میں،‏

    بے‌تاب ہے تُو یاہ کہ دیکھے پھر اُنہیں؛‏

    ہم کو بھی ہے چاہ، آئے وہ سماں؛‏

    دامن چھوڑیں نہ تبھی ہم صبر کا

    اَے یاہ!‏ تُو جو کہے، ہو کر پورا رہے؛‏

    ہوگی فردوس یہ زمین؛‏

    صبروتحمل دے کیونکہ ہم جانتے ہیں

    آنے میں تیرے دن کے

    تاخیر نہ ہوگی!‏

  3. 3.‏ صبر سے تُو دے سب کو موقع یہ،‏

    آئیں تیرے پاس اور تیرے دوست بنیں؛‏

    چاہتا تُو یہی،پائیں وہ خوشی،‏

    ایک روشن اُمید، حقیقی زندگی

    اَے یاہ!‏ تُو جو کہے، ہو کر پورا رہے؛‏

    ہوگی فردوس یہ زمین؛‏

    صبروتحمل دے کیونکہ ہم جانتے ہیں

    آنے میں تیرے دن کے

    تاخیر نہ ہوگی!‏

    اَے باپ!‏ ہمیں صبر دے!‏

‏(‏کُل 1:‏11 کو بھی دیکھیں۔)‏