مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

دس آفتوں کو بیان کریں

دس آفتوں کو اسی ترتیب میں لکھ لیں جس میں وہ پیش آئیں۔‏ پھر ہر آفت سے اُس تصویر تک لکیر کھینچیں جس میں وہ آفت نظر آتی ہے۔‏

۱ ․․․․․‏

۲ ․․․․․‏

۳ ․․․․․‏

۴ ․․․․․‏

۵ ․․․․․‏

۶ ․․․․․‏

۷ ․․․․․‏

۸ ․․․․․‏

۹ ․․․․․‏

۱۰ ․․․․․‏

مَیں کون ہوں؟‏

۱۱.‏ مَیں نے اپنے بارے میں کہا کہ مَیں سیاہ‌فام ہوں۔‏ ایک بادشاہ مجھ سے شادی کرنا چاہتا تھا۔‏

۱۲.‏ پولس نے مجھے اور سنتخے کو خداوند میں یکدل رہنے کی نصیحت کی۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۷ کس بات کو خدا کی ایک بخشش کہا گیا ہے؟‏ (‏واعظ ۳‏:‏____)‏

صفحہ ۱۰ خدا غریبوں سے کونسا وعدہ کرتا ہے؟‏ (‏زبور ۹‏:‏____)‏

صفحہ ۱۲ جب آپ کسی سے شادی کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں تو آپ کو اس شخص کے بارے میں کیا جاننے کی ضرورت ہے؟‏ (‏۱-‏پطرس ۳‏:‏____)‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ دریائے نیل کا پانی خون بن گیا۔‏—‏خروج ۷:‏۱۹-‏۲۱‏۔‏

۲.‏ مینڈک۔‏—‏خروج ۸:‏۵-‏۱۴‏۔‏

۳.‏ جوئیں۔‏—‏خروج ۸:‏۱۶-‏۱۹‏۔‏

۴.‏ مچھر۔‏—‏خروج ۸:‏۲۱-‏۲۴‏۔‏

۵.‏ مویشی مر گئے۔‏—‏خروج ۹:‏۱-‏۶‏۔‏

۶.‏ پھوڑے اور پھپھولے۔‏—‏خروج ۹:‏۸-‏۱۱‏۔‏

۷.‏ اولے۔‏—‏خروج ۹:‏۲۲-‏۲۶‏۔‏

۸.‏ ٹڈیاں۔‏—‏خروج ۱۰:‏۱۲-‏۱۵‏۔‏

۹.‏ تاریکی۔‏—‏خروج ۱۰:‏۲۱-‏۲۳‏۔‏

۱۰.‏ تمام پہلوٹھے مر گئے۔‏—‏خروج ۱۲:‏۱۲،‏ ۲۹‏۔‏

۱۱.‏ شولمیت۔‏—‏غزل‌الغزلات ۱:‏۱-‏۶‏۔‏

۱۲.‏ یوؤدیہ۔‏—‏فلپیوں ۴:‏۲‏۔‏