مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

گیت نمبر ۲۰

اجلاس پر تیری برکت ہو

اجلاس پر تیری برکت ہو

‏(‏عبرانیو‌ں ۱۰:‏۲۴، ۲۵‏)‏

۱.‏ اَے یہو‌و‌اہ، یہ دُعا ہے

تیری برکت ہم پر ہو

تیرے سامنے ہم ہیں جمع

اپنی پاک رو‌ح دے ہم کو

۲.‏ مدد کر ہماری تاکہ

تیری مرضی پر چلیں

کر تربیت تُو ہماری

کہ گو‌اہی سب کو دیں

۳.‏ ہم سب قو‌ل‌و‌فعل سے کریں

تیری ہی تمجید سدا

ہو اجلاس پر تیری برکت

اَے خدا، ہے یہ دُعا

‏(‏زبو‌ر ۲۲:‏۲۲؛‏ ۳۴:‏۳؛‏ یسع ۵۰:‏۴ کو بھی دیکھیں۔)‏