مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

تعارف

تعارف

خدا ایک شفیق باپ کی طرح ہے۔‏ 1-‏پطرس 5:‏6،‏ 7

خدا نے ہمیں بنایا ہے۔‏ اُسے ہماری فکر ہے۔‏ جس طرح ایک شفیق اور مہربان باپ اپنے بچوں کو ہدایت دیتا ہے اِسی طرح خدا ہمیں ہدایت دیتا ہے تاکہ ہم اچھی زندگی گزار سکیں۔‏

خدا ہمیں ایسی سچائیاں بتاتا ہے جن کو جان کر ہمیں خوشی اور اُمید ملتی ہے۔‏

اگر آپ خدا کی سنیں گے تو وہ آپ کو سیدھی راہ دکھائے گا،‏ آپ کی حفاظت کرے گا اور آپ کی مدد کرے گا۔‏

آپ کو یہ فائدہ بھی ہوگا کہ آپ ہمیشہ کی زندگی پائیں گے۔‏

خدا کہتا ہے:‏ ”‏میرے پاس آؤ۔‏ سنو اور تمہاری جان زندہ رہے گی۔‏“‏ یسعیاہ 55:‏3