سبق 11: دل سے معاف کریں
دل سے معاف کرنے کا کیا مطلب ہے؟
شاید آپ یہ بھی دیکھنا چاہیں
یہوواہ کے دوست بنیں مشقیں
اگر کوئی آپ سے معافی مانگے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
ویڈیو ”دل سے معاف کریں“ دیکھیں، پھر اِس مشق کو پرنٹ کریں اور اُس تصویر میں رنگ بھریں جس میں دوسروں کو معاف کرنے کا سبق پایا جاتا ہے۔