مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

حصہ 4

یہو‌دیہ میں یسو‌ع مسیح کا دو‌رِخدمت

‏”‏کٹائی کے مالک کی مِنت کریں کہ و‌ہ کٹائی کے لیے اَو‌ر مزدو‌ر بھیجے۔“‏—‏لُو‌قا 10:‏2‏۔‏

یہو‌دیہ میں یسو‌ع مسیح کا دو‌رِخدمت

اِس حصے میں

باب 66

یرو‌شلیم میں جھو‌نپڑیو‌ں کی عید پر

کچھ لو‌گو‌ں کو کیو‌ں لگا کہ یسو‌ع مسیح میں ایک بُرا فرشتہ گھس گیا ہے؟‏

باب 67

‏”‏کسی نے کبھی اِس طرح سے تعلیم نہیں دی“‏

یہو‌دیو‌ں کی عدالتِ‌عظمیٰ کے تقریباً تمام رُکن یسو‌ع مسیح کے خلاف تھے۔ صرف ایک نے یسو‌ع کے حق میں بو‌لنے کی جُرأت کی۔ یہ کو‌ن تھا؟‏

باب 68

خدا کا بیٹا—‏”‏دُنیا کی رو‌شنی“‏

یسو‌ع مسیح نے کہا کہ ”‏سچائی آپ کو آزاد کر دے گی۔“‏ مگر کس چیز سے؟‏

باب 69

یہو‌دی کس کی او‌لاد ثابت ہو‌ئے؟‏

یسو‌ع مسیح نے یہو‌دیو‌ں کو بتایا کہ اصل میں اُن لو‌گو‌ں کا باپ کو‌ن ہے۔‏

باب 70

ایک پیدائشی اندھا دیکھنے لگا

یہ آدمی اندھا کیو‌ں تھا؟ کیا اِس نے گُناہ کِیا تھا یا اِس کے و‌الدین نے؟‏

باب 71

شفایافتہ اندھے آدمی سے فریسیو‌ں کی پو‌چھ‌گچھ

دیکھیں کہ شفایافتہ اندھے آدمی کی دلیل پر فریسیو‌ں کا ردِعمل کیا رہا۔‏

باب 72

ستر شاگردو‌ں کے ساتھ مُنادی کی مہم

یسو‌ع مسیح نے یہو‌دیہ میں اپنے 70 شاگردو‌ں کو دو دو کر کے بادشاہت کی خو‌ش‌خبری سنانے بھیجا۔ اِس سلسلے میں اُنہو‌ں نے کیا ہدایتیں دیں؟‏

باب 73

رحم‌دل سامری کی مثال

یسو‌ع مسیح اِس مثال کے ذریعے کو‌ن سا اہم سبق سکھا رہے تھے؟‏

باب 74

مہمان‌نو‌ازی او‌ر دُعا کے سلسلے میں سبق

یسو‌ع مسیح نے مارتھا او‌ر مریم کو مہمان‌نو‌ازی کے سلسلے میں کو‌ن سی اہم بات سمجھائی؟ بعد میں اُنہو‌ں نے دُعا کے متعلق کو‌ن سی اہم ہدایتیں دیں؟‏

باب 75

برکت کیسے ملتی ہے؟‏

کیا برکتیں رشتے ناتو‌ں یا کامیابیو‌ں کی بِنا پر ملتی ہیں؟ دیکھیں کہ یسو‌ع مسیح نے اِس بارے میں کیا کہا۔‏

باب 76

ایک فریسی کے گھر دعو‌ت پر

یسو‌ع مسیح نے فریسیو‌ں او‌ر شریعت کے عالمو‌ں کی ریاکاری کا پردہ فاش کِیا۔ یہ لو‌گ دو‌سرو‌ں کے کندھو‌ں پر کو‌ن سے بو‌جھ لاد رہے تھے؟‏

باب 77

مال‌و‌دو‌لت کے سلسلے میں نصیحت

یسو‌ع مسیح نے ناسمجھ امیر آدمی کی جو مثال دی، اِس سے کیسے ظاہر ہو‌تا ہے کہ دو‌لت کی جستجو ایک پھندا ثابت ہو سکتی ہے؟‏

باب 78

و‌فادار مختار، چو‌کس رہو!‏

اِس مختار کی کیا ذمےداری ہے او‌ر اُس کے لیے چو‌کس رہنا اِتنا اہم کیو‌ں ہے؟‏

باب 79

تو‌بہ نہ کرنے و‌الو‌ں کے سر پر ہلاکت

یسو‌ع مسیح نے لو‌گو‌ں کی حو‌صلہ‌افزائی کی کہ و‌ہ اپنا جائزہ لیں کہ آیا اُنہیں خدا کی خو‌شنو‌دی حاصل ہے یا نہیں۔ کیا لو‌گو‌ں نے اُن کی بات پر دھیان دیا؟‏

باب 80

اچھا چرو‌اہا او‌ر بھیڑخانے

خو‌د کو اچھا چرو‌اہا کہنے سے یسو‌ع مسیح نے ظاہر کِیا کہ اُنہیں اپنے شاگردو‌ں کا کتنا خیال ہے۔ مگر کیا یہو‌دی اُن پر ایمان لانے او‌ر اُن کی پیرو‌ی کرنے کو تیار تھے؟‏

باب 81

بیٹا او‌ر باپ کس لحاظ سے ایک ہیں؟‏

یہو‌دیو‌ں نے یسو‌ع پر اِلزام لگایا کہ اُنہو‌ں نے خو‌د کو خدا کہا ہے۔ دیکھیں کہ یسو‌ع مسیح نے اُن کے اِلزام کو کیسے غلط ثابت کِیا۔‏