مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

گیت نمبر 67

‏”‏خدا کے کلام کی مُنادی کریں“‏

‏”‏خدا کے کلام کی مُنادی کریں“‏

‏(‏2-‏تیمُتھیُس 4:‏2‏)‏

  1. 1.‏ دیا خدا نے حکم یہ

    تُم گواہی دو تمام دُنیا میں

    سو لوگوں کے پاس ہم جاتے ہیں

    بادشاہت کی اُمید دِلاتے ہیں

     

    سنائیں ہم

    دُنیا بھر میں پاک کلام

    جائیں ہم

    اور نجات کا دیں پیغام

    کریں ہم

    نئی دُنیا کا اِعلان

    مانیں ہم

    رب کا فرمان

  2. 2.‏ خواہ بھڑکے آگ اذیت کی

    اِعتراضات اور طنز کے تیر برسیں بھی

    خاموش ہم رہیں کبھی نہیں

    ہمیشہ رکھیں آس یہوواہ کی

     

    سنائیں ہم

    دُنیا بھر میں پاک کلام

    جائیں ہم

    اور نجات کا دیں پیغام

    کریں ہم

    نئی دُنیا کا اِعلان

    مانیں ہم

    رب کا فرمان

  3. 3.‏ اچھے اور بُرے وقت میں بھی

    دیں گے لوگوں کو تعلیم یسوع کی

    ہم جوش سے انجام دیں گے یہ کام

    کہ لوگ ہر سُو پاک مانیں یاہ کا نام

     

    سنائیں ہم

    دُنیا بھر میں پاک کلام

    جائیں ہم

    اور نجات کا دیں پیغام

    کریں ہم

    نئی دُنیا کا اِعلان

    مانیں ہم

    رب کا فرمان