مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

گیت نمبر 81

پہل‌کاروں کی زندگی

پہل‌کاروں کی زندگی

‏(‏واعظ 11:‏6‏)‏

  1. 1.‏ جوں ہی دن ہوتا ہے، ہم تیار ہوتے ہیں

    پھر دُعا کرتے ہیں اور مُنادی پر چل پڑتے ہیں

    گھر گھر ہم جاتے ہیں اور تعلیم دیتے ہیں

    مسکرا کر ہم دیتے ہیں سب کو اُمید کا پیغام

     

    ہم نے چُن لی یہ راہ

    کتنی بھلی یہ راہ

    رب کے کام میں ہم روز ہیں مصروف

    ہوں حالات جیسے بھی

    ہمت ہارتے نہیں

    یوں ہم کہتے ہیں کہ ”‏مجھ کو ہے یاہ سے پیار“‏

  2. 2.‏ جب ہم گھر لوٹتے ہیں، تھک کر چُور ہوتے ہیں

    لیکن دل تازہ دم، پُرسکون اور شادمان ہوتے ہیں

    شکر ہم کرتے ہیں اور احسان مانتے ہیں

    کہ یہوواہ نے ہم کو دی اِتنی حسین زندگی

     

    ہم نے چُن لی یہ راہ

    کتنی بھلی یہ راہ

    رب کے کام میں ہم روز ہیں مصروف

    ہوں حالات جیسے بھی

    ہمت ہارتے نہیں

    یوں ہم کہتے ہیں کہ ”‏مجھ کو ہے یاہ سے پیار“‏

‏(‏یشو 24:‏15؛‏ زبور 92:‏2؛‏ روم 14:‏8 کو بھی دیکھیں۔)‏