مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

گیت نمبر 113

امن کو فروغ دیں

امن کو فروغ دیں

‏(‏رومیوں 12:‏18‏)‏

  1. 1.‏ باپ یہوواہ کرتا ہے امن کو پسند

    جنگ کو ختم کرنے کا وہ ہے خواہش‌مند

    یسوع بھی یہ چاہتے ہیں ہر سُو امن ہو

    بدی کو مٹا دیں گے جلد زمین سے وہ

  2. 2.‏ بھالوں اور تلواروں کو ہم نے توڑا ہے

    جھگڑا ہم نہ کریں گے، عزم کِیا ہے

    دل سے معاف ہم کرتے ہیں اپنے بھائیوں کو

    خواہش ہے ہماری کہ امن ہم میں ہو

  3. 3.‏ اگر ہم میں صلح ہو، ظاہر ہوگا یہ

    ہم خدا کے بندے ہیں، خوش ہے وہ ہم سے

    ہم میں امن دیکھ کر لوگ رب کو دیں جلال

    ہر طرف جلد قائم ہوگا امن بے‌مثال

‏(‏زبور 46:‏9؛‏ یسع 2:‏4؛‏ یعقو 3:‏17، 18 کو بھی دیکھیں۔)‏