ہفتہ
’اَور زیادہ دلیری سے بِلاجھجک خدا کا کلام سنائیں‘—فِلپّیوں 1:14
صبح کا پروگرام
-
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
30:9 گیت نمبر 31 اور دُعا
-
40:9 تقریروں کا سلسلہ: دلیر بنیں . . .
-
بائبل کورس کرنے والے کے طور پر (اعمال 8:35، 36؛ 13:48)
-
نوجوان کے طور پر (زبور 71:5؛ امثال 2:11)
-
مبشر کے طور پر (1-تھسلُنیکیوں 2:2)
-
شریکِحیات کے طور پر (اِفسیوں 4:26، 27)
-
والدین کے طور پر (1-سموئیل 17:55)
-
پہلکار کے طور پر (1-سلاطین 17:6-9، 12، 16)
-
کلیسیا کے بزرگ کے طور پر (اعمال 20:28-30)
-
عمررسیدہ شخص کے طور پر (دانیایل 6:10، 11؛ 12:13)
-
-
50:10 گیت نمبر 54 اور اِعلانات
-
00:11 تقریروں کا سلسلہ: بزدل لوگوں کی طرح نہیں بلکہ دلیر لوگوں کی طرح بنیں
-
دس سرداروں کی طرح نہیں بلکہ یشوع اور کالب کی طرح (گنتی 14:7-9)
-
میروز کے باشندوں کی طرح نہیں بلکہ یاعیل کی طرح (قضاۃ 5:23)
-
جھوٹے نبیوں کی طرح نہیں بلکہ میکایاہ کی طرح (1-سلاطین 22:14)
-
اُوریاہ کی طرح نہیں بلکہ یرمیاہ کی طرح (یرمیاہ 26:21-23)
-
امیر حاکم کی طرح نہیں بلکہ پولُس کی طرح (مرقس 10:21، 22)
-
-
45:11 بپتسمے کی تقریر: ”ہم ایسے نہیں کہ ڈر کے مارے پیچھے ہٹ جائیں“ (عبرانیوں 10:35، 36، 39؛ 11:30، 32-34، 36؛ 1-پطرس 5:10)
-
15:12 گیت نمبر 7 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
-
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
45:1 گیت نمبر 28
-
50:1 تقریروں کا سلسلہ: خدا کی مخلوق سے دلیری سیکھیں
-
شیر (میکاہ 5:8)
-
گھوڑا (ایوب 39:19-25)
-
نیولا (زبور 91:3، 13-15)
-
شکرخورا (1-پطرس 3:15)
-
ہاتھی (امثال 17:17)
-
-
40:2 گیت نمبر 10 اور اِعلانات
-
50:2 تقریروں کا سلسلہ: ہمارے بہن بھائی دلیری ظاہر کر رہے ہیں . . .
-
افریقہ میں (متی 10:36-39)
-
ایشیا میں (زکریاہ 2:8)
-
یورپ میں (مکاشفہ 2:10)
-
شمالی امریکہ میں (یسعیاہ 6:8)
-
اوقیانوسیہ میں (زبور 94:14، 19)
-
جنوبی امریکہ میں (زبور 34:19)
-
-
15:4 یہوواہ پر بھروسا کر کے دلیر بنیں نہ کہ خود پر (امثال 3:5، 6؛ یسعیاہ 25:9؛ یرمیاہ 17:5-10؛ یوحنا 5:19)
-
50:4 گیت نمبر 23 اور دُعا