مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

دوست؛ دوستی

دوست؛ دوستی

کون سے دوست ایک شخص کے لیے سب سے خاص دوست ہو سکتے ہیں؟‏

زبور 25:‏14؛‏ یوح 15:‏13-‏15؛‏ یعقو 2:‏23

اَمثا 3:‏32 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • پید 5:‏22-‏24‏—‏حنوک کی یہوواہ خدا سے گہری دوستی تھی۔‏

    • پید 6:‏9‏—‏اپنے پردادا حنوک کی طرح نوح کی بھی یہوواہ کے ساتھ قریبی دوستی تھی۔‏

ہمیں اچھے دوستوں کی ضرورت کیوں ہے؟‏

اَمثا 13:‏20؛‏ 17:‏17؛‏ 18:‏24؛‏ 27:‏17

اَمثا 18:‏1 کو بھی دیکھیں۔‏

ہمیں یہوواہ کے بندوں کے ساتھ باقاعدگی سے کیوں ملنا جلنا چاہیے؟‏

ہم ایک اچھے دوست کیسے بن سکتے ہیں اور اپنے لیے اچھے دوست کیسے ڈھونڈ سکتے ہیں؟‏

جو لوگ یہوواہ سے محبت نہیں کرتے، اُن سے دوستی کرنا خطرناک کیوں ہو سکتا ہے؟‏

اَمثا 13:‏20؛‏ 1-‏کُر 15:‏33؛‏ اِفِس 5:‏6-‏9

1-‏پطر 4:‏3-‏5؛‏ 1-‏یوح 2:‏15-‏17 کو بھی دیکھیں۔‏

‏”‏دُنیا سے دوستی‏“‏ کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • پید 34:‏1، 2‏—‏دینہ نے بُرے لوگوں سے دوستی کی جس کا بہت بُرا نتیجہ نکلا۔‏

    • 2-‏توا 18:‏1-‏3؛‏ 19:‏1، 2‏—‏یہوسفط ایک اچھے بادشاہ تھے لیکن اُنہوں نے بُرے بادشاہ اخی‌اب سے دوستی کی جس کی وجہ سے یہوواہ نے سختی سے اُن کی درستی کی۔‏

کیا ہمیں اُن لوگوں کے ساتھ کسی بھی طرح کا تعلق نہیں رکھنا چاہیے جو یہوواہ کی عبادت نہیں کرتے؟‏

کسی ایسے شخص سے شادی کرنا کیوں غلط ہے جو بپتسمہ‌یافتہ گواہ نہیں ہے؟‏

‏”‏شادی‏“‏ کو دیکھیں۔‏

ہمیں ایسے لوگوں کے ساتھ کوئی تعلق کیوں نہیں رکھنا چاہیے جنہیں کلیسیا سے نکال دیا جاتا ہے؟‏