مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

خیرات؛ عطیات؛ دوسروں کی مدد کرنا

خیرات؛ عطیات؛ دوسروں کی مدد کرنا

یہ کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ دل کھول کر دینے کے معاملے میں یہوواہ سب سے بہترین مثال ہے؟‏

جب دوسروں کی مدد کرنے کی بات آتی ہے تو یہوواہ اِس حوالے سے کس بات کو پسند نہیں کرتا؟‏

متی 6:‏1، 2؛‏ 2-‏کُر 9:‏7؛‏ 1-‏پطر 4:‏9

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • پید 4:‏3-‏7؛‏ 1-‏یوح 3:‏11، 12‏—‏قائن نے یہوواہ کے حضور جو قربانی پیش کی، وہ یہوواہ کو پسند کیوں نہیں آئی؟‏

    • اعما 5:‏1-‏11‏—‏یہوواہ نے حننیاہ اور سفیرہ کو سزا دی کیونکہ اُنہوں نے عطیہ دیتے وقت جھوٹ بولا اور اُن کی نیت صاف نہیں تھی۔‏

دوسروں کی مدد کرنے کے حوالے سے یہوواہ کس بات کو پسند کرتا ہے؟‏

متی 6:‏3، 4؛‏ روم 12:‏8؛‏ 2-‏کُر 9:‏7؛‏ عبر 13:‏16

اعما 20:‏35 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثال:‏

    • لُو 21:‏1-‏4‏—‏یسوع مسیح نے غریب بیوہ کی تعریف کی کیونکہ اُس نے دل کھول کر عطیہ دیا تھا۔‏

پہلی صدی عیسوی میں عطیات کو جمع کرنے کا کام کس طرح سے منظم کِیا جاتا تھا؟‏

اعما 11:‏29، 30؛‏ روم 15:‏25-‏27؛‏ 1-‏کُر 16:‏1-‏3؛‏ 2-‏کُر 9:‏5،‏ 7

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • اعما 4:‏34، 35‏—‏کلیسیائیں دل کھول کر عطیات دیتی تھیں اور رسول اِس بات کا خیال رکھتے تھے کہ اِن سے ضرورت‌مند مسیحیوں کی مدد ہو۔‏

    • 2-‏کُر 8:‏1،‏ 4،‏ 6،‏ 14‏—‏مُقدس لوگوں کی خدمت کرنے کے لیے عطیات کا بندوبست کِیا گیا تھا۔‏

مسیحیوں پر اپنے گھر والوں اور ہم‌ایمانوں کے حوالے سے کیا ذمے‌داری آتی ہے؟‏

بائبل میں غریبوں اور ضرورت‌مندوں کی مدد کرنے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

یہ کیسے ثابت ہوتا ہے کہ لوگوں کی مدد کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم اُنہیں خدا کے بارے میں سکھائیں؟‏

متی 5:‏3،‏ 6؛‏ یوح 6:‏26، 27؛‏ 1-‏کُر 9:‏23

اَمثا 2:‏1-‏5؛‏ 3:‏13؛‏ واعظ 7:‏12؛‏ متی 11:‏4، 5؛‏ 24:‏14 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثال:‏

    • لُو 10:‏39-‏42‏—‏یسوع مسیح نے مارتھا کو سمجھایا کہ یہوواہ کے قریب جانا کسی بھی دوسرے کام سے زیادہ ضروری ہے۔‏