مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مسیحی

مسیحی

یسوع کے پیروکار کب مسیحی کہلانے لگے؟‏

سچے مسیحیوں کی پہچان کیا ہے؟‏

سچے مسیحیوں کو کس وجہ سے نجات ملی؟‏

مسیحیوں کو اپنے آسمانی بادشاہ یسوع کے تابع کیوں رہنا چاہیے؟‏

مسیحیوں کو اِس دُنیا کا حصہ کیوں نہیں ہونا چاہیے؟‏

مسیحی حکومتوں کے قوانین کیوں مانتے ہیں؟‏

روم 13:‏1،‏ 6، 7؛‏ طِط 3:‏1؛‏ 1-‏پطر 2:‏13، 14

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • متی 22:‏15-‏22‏—‏یسوع مسیح نے بتایا کہ اُن کے پیروکار ٹیکس کیوں ادا کرتے ہیں۔‏

    • اعما 4:‏19، 20؛‏ 5:‏27-‏29‏—‏یسوع مسیح کے پیروکار اُس وقت تک حکومت کے قوانین مانتے ہیں جب تک یہ خدا کے حکموں سے نہیں ٹکراتے۔‏

یسوع کے پیروکار کس لحاظ سے فوجیوں کی طرح ہیں؟‏

مسیحیوں کو اپنے عقیدوں کے مطابق زندگی کیوں گزارنی چاہیے؟‏

متی 5:‏16؛‏ طِط 2:‏6-‏8؛‏ 1-‏پطر 2:‏12

اِفِس 4:‏17،‏ 19-‏24؛‏ یعقو 3:‏13 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثال:‏

    • اعما 9:‏1، 2؛‏ 19:‏9،‏ 23‏—‏مسیحیوں کے عبادت کرنے کو ”‏مالک کی راہ“‏ کہا جاتا تھا۔ اِس کا مطلب یہ ہے کہ مسیحیوں کو یسوع کی مثال پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگی گزارنی چاہیے۔‏

سچے مسیحیوں کو یہوواہ کا گواہ کیوں ہونا چاہیے؟‏

یسع 43:‏10،‏ 12؛‏ یوح 17:‏6،‏ 26؛‏ روم 15:‏5، 6؛‏ مُکا 3:‏14

عبر 13:‏15 کو بھی دیکھیں۔‏

سچے مسیحیوں کو یسوع مسیح کا گواہ بھی کیوں ہونا چاہیے؟‏

ہر سچے مسیحی کو خوش‌خبری کی مُنادی کیوں کرنی چاہیے؟‏

مسیحیوں کو اذیت کو کیسا خیال کرنا چاہیے؟‏

‏”‏اذیت؛ مخالفت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

کیا سبھی سچے مسیحی آسمان پر یسوع کے ساتھ ہوں گے؟‏

زیادہ‌تر مسیحیوں کی اُمید کیا ہے؟‏

کیا اُن سب مذاہب میں کچھ سچے مسیحی ہوتے ہیں جو مسیحی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں؟‏

جو لوگ مسیحی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، کیا وہ سبھی یسوع کے سچے شاگرد ہیں؟‏

متی 7:‏21-‏23؛‏ روم 16:‏17، 18؛‏ 2-‏کُر 11:‏13-‏15؛‏ 2-‏پطر 2:‏1

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • متی 13:‏24-‏30،‏ 36-‏43‏—‏یسوع مسیح نے ایک مثال کے ذریعے بتایا کہ بہت سے جھوٹے مسیحی اُن کے شاگرد ہونے کا دعویٰ کریں گے۔‏

    • 2-‏کُر 11:‏24-‏26‏—‏پولُس رسول کو جن خطروں کا سامنا ہوا، اُن کی فہرست میں اُنہوں نے ”‏جھوٹے بھائیوں“‏ کا بھی ذکر کِیا۔‏

    • 1-‏یوح 2:‏18، 19‏—‏یوحنا رسول نے آگاہ کِیا کہ ”‏مسیح کے بہت سے مخالف“‏ سچائی کو چھوڑ چُکے ہیں۔‏