مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مطمئن؛ خوش

مطمئن؛ خوش

اَمثا 30:‏8، 9؛‏ 1-‏تیم 6:‏6-‏8؛‏ عبر 13:‏5

متی 6:‏11،‏ 19-‏21،‏ 24-‏33؛‏ اعما 20:‏35؛‏ فِل 4:‏11-‏13 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثال:‏

    • 1-‏سلا 17:‏8-‏16‏—‏یہوواہ نے معجزے کے ذریعے صارپت میں رہنے والی بیوہ کو ہر دن کی ضرورت کے مطابق کھانا دیا۔ اِس سے ہم سیکھتے ہیں کہ ہمارے پاس جو کچھ ہے، ہمیں اُس پر مطمئن اور خوش رہنا چاہیے۔‏