مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

فیصلے

فیصلے

ہم اچھے فیصلے کرنے کے لیے اپنے دل کو کیسے تیار کر سکتے ہیں؟‏

ہمیں اہم فیصلے کرتے وقت جلدبازی سے کام کیوں نہیں لینا چاہیے؟‏

ہمیں فیصلے کرتے وقت اپنے دل پر بھروسا کیوں نہیں کرنا چاہیے؟‏

اَمثا 28:‏26؛‏ یرم 17:‏9

گن 15:‏39؛‏ اَمثا 14:‏12؛‏ واعظ 11:‏9، 10 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثال:‏

    • 2-‏توا 35:‏20-‏24‏—‏حالانکہ یوسیاہ ایک اچھے بادشاہ تھے لیکن ایک موقعے پر اُنہوں نے یہوواہ کی طرف سے ملنے والی آگاہی کو نظرانداز کِیا اور فِرعون نکوہ سے جنگ لڑی۔‏

اہم فیصلے کرتے وقت دُعا کرنا اِتنا ضروری کیوں ہے؟‏

فِل 4:‏6، 7؛‏ یعقو 1:‏5، 6

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • لُو 6:‏12-‏16‏—‏یسوع مسیح نے 12 رسولوں کو چُننے سے پہلے ساری رات یہوواہ سے دُعا کی۔‏

    • 2-‏سلا 19:‏10-‏20،‏ 35‏—‏جب بادشاہ حِزقیاہ کو ایک خطرناک صورتحال کا سامنا ہوا تو اُنہوں نے یہوواہ سے مدد کے لیے دُعا کی۔‏

فیصلے کرنے کے حوالے سے ہمیں سب سے اچھی رہنمائی کون دے سکتا ہے اور وہ فیصلے کرنے میں ہماری مدد کیسے کر سکتا ہے؟‏

زبور 119:‏105؛‏ اَمثا 3:‏5، 6؛‏ 2-‏تیم 3:‏16، 17

زبور 19:‏7؛‏ اَمثا 6:‏23؛‏ یسع 51:‏4 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثال:‏

    • اعما 15:‏13-‏18‏—‏جب پہلی صدی عیسوی میں یروشلم میں موجود گورننگ باڈی کو ایک اہم فیصلہ کرنا تھا تو اُنہوں نے پاک صحیفوں سے رہنمائی حاصل کی۔‏

اِن معاملوں میں کیے جانے والے فیصلے:‏

زندگی کے حوالے سے

نوکری کے حوالے سے

‏”‏کام؛ نوکری‏“‏ کو دیکھیں۔‏

تفریح کے حوالے سے

‏”‏تفریح‏“‏ کو دیکھیں۔‏

گھریلو زندگی کے حوالے سے

‏”‏شادی‏“‏ کو دیکھیں۔‏

علاج کے حوالے سے

احبا 19:‏26؛‏ اِست 12:‏16،‏ 23؛‏ لُو 5:‏31؛‏ اعما 15:‏28، 29

  • بائبل سے مثال:‏

    • اعما 19:‏18-‏20‏—‏اِفسس میں رہنے والے مسیحیوں نے ثابت کِیا کہ اُن کا جادوٹونے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔‏

ایسے منصوبے بنانے کے حوالے سے جن سے ہم یہوواہ کے قریب ہو سکتے ہیں

وقت کا صحیح اِستعمال کرنے کے حوالے سے

پُختہ مسیحی صحیح فیصلے کرنے میں ہماری مدد کیسے کر سکتے ہیں؟‏

ایو 12:‏12؛‏ اَمثا 11:‏14؛‏ عبر 5:‏14

  • بائبل سے مثال:‏

    • 1-‏سلا 1:‏11-‏31،‏ 51-‏53‏—‏بت‌سبع نے ناتن نبی کے مشورے پر عمل کِیا جس کی وجہ سے اُن کی اور اُن کے بیٹے سلیمان کی زندگی بچ گئی۔‏

ہمیں دوسروں سے یہ توقع کیوں نہیں کرنی چاہیے کہ وہ ہمارے لیے فیصلے کریں؟‏

ہمیں خدا کے کلام سے ملنے والی اِصلاح کو نظرانداز کیوں نہیں کرنا چاہیے؟‏

زبور 18:‏20-‏25؛‏ 141:‏5؛‏ اَمثا 8:‏33

لُو 7:‏30 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • پید 19:‏12-‏14،‏ 24، 25‏—‏لُوط نے اپنے دامادوں کو آنے والی تباہی سے آگاہ کرنے کی پوری کوشش کی۔ لیکن اُن کے دامادوں نے اِسے نظرانداز کر دیا۔‏

    • 2-‏سلا 17:‏5-‏17‏—‏بنی‌اِسرائیل نے یہوواہ کی ہدایتوں کو بار بار نظرانداز کِیا جس کی وجہ سے اُن کے دُشمنوں نے اُنہیں اپنا غلام بنا لیا۔‏

ہمیں فیصلے کرتے وقت اپنے ضمیر کی آواز کیوں سننی چاہیے؟‏

اگر ہم پہلے سے سوچیں گے کہ ہمارے کسی فیصلے کا کیا نتیجہ نکلے گا تو اِس کا کیا فائدہ ہوگا؟‏

اِست 32:‏29؛‏ روم 2:‏6؛‏ گل 6:‏7، 8

ہمارے فیصلوں کا دوسروں پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟‏

ہمارے فیصلوں کا ہمارے مستقبل پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟‏

ہمارے فیصلوں کا یہوواہ کے ساتھ ہماری دوستی پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟‏

ہمارے فیصلوں کے جو بھی نتیجے نکلتے ہیں، اِن کی ذمے‌داری ہمیں خود کیوں قبول کرنی چاہیے؟‏