مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

کلیسیا سے خارج

کلیسیا سے خارج

بزرگوں کو کلیسیا کو بُرے اثر سے پاک رکھنے کے لیے چوکس کیوں رہنا چاہیے؟‏

ایک مسیحی کے بُرے چال‌چلن سے پوری کلیسیا پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟‏

1-‏کُر 5:‏1، 2،‏ 5، 6

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • یشو 7:‏1،‏ 4-‏14،‏ 20-‏26‏—‏عکن اور اُن کے گھرانے کے گُناہ کی وجہ سے پوری قوم کو تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔‏

    • یُوناہ 1:‏1-‏16‏—‏یُوناہ نبی کی غلطی کی وجہ سے کشتی میں سوار سب لوگوں کی جان خطرے میں پڑ گئی۔‏

کس طرح کی باتیں کلیسیا میں بالکل برداشت نہیں کی جاتیں؟‏

اگر ایک بپتسمہ‌یافتہ مسیحی بار بار بڑا گُناہ کرتا ہے تو کیا کِیا جانا چاہیے؟‏

جو بزرگ عدالتی فیصلہ کرتے ہیں، اُنہیں پہلے کس طرح کی معلومات اِکٹھی کر لینی چاہئیں؟‏

اِست 13:‏12-‏14؛‏ 17:‏2-‏4،‏ 7

اَمثا 18:‏13؛‏ 1-‏تیم 5:‏21 کو بھی دیکھیں۔‏

عدالتی کمیٹی میں شامل بزرگ یہ کیسے طے کرتے ہیں کہ کوئی بڑا گُناہ ہوا ہے؟‏

کچھ مسیحیوں کو کلیسیا سے خارج کرنا یا اُن کی سختی سے اِصلاح کرنا کیوں ضروری ہوتا ہے اور اِس سے کلیسیا کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟‏

بائبل کے مطابق ہمیں اُن لوگوں کے ساتھ کیسے پیش آنا چاہیے جنہیں کلیسیا سے نکال دیا جاتا ہے؟‏

اگر کلیسیا سے خارج ہونے والا شخص بعد میں توبہ کر لیتا ہے تو کیا وہ پھر سے کلیسیا کا حصہ بن سکتا ہے؟‏

2-‏کُر 2:‏6، 7

‏”‏توبہ‏“‏ کو بھی دیکھیں۔‏

ہم سب کلیسیا کو پاک صاف کیسے رکھ سکتے ہیں؟‏

احبا 5:‏1؛‏ عبر 12:‏15، 16

اِست 13:‏6-‏11 کو بھی دیکھیں۔‏

اگر ایک مسیحی بہت بڑا گُناہ کرتا ہے اور وہ اِس ڈر سے اِسے چھپاتا ہے کہ اُسے کلیسیا سے خارج کر دیا جائے گا تو کیا ہوگا؟‏

کچھ معاملوں میں یہ سمجھ‌داری کی بات کیوں ہوگی کہ ہم کسی ایسے شخص سے زیادہ میل جول نہ رکھیں جسے کلیسیا سے خارج نہیں کِیا گیا؟‏

اگر کسی مسیحی کی بدنامی کی جاتی ہے یا اُسے دھوکا دیا جاتا ہے تو وہ کیا کرنے کا فیصلہ کر سکتا ہے اور کیوں؟‏

پُختہ مسیحیوں کو اُن مسیحیوں کی مدد کیوں کرنی چاہیے جو غلط راہ پر چلنے کے خطرے میں ہوتے ہیں؟‏