مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

شراب پینا

شراب پینا

کیا بائبل میں یہ بتایا گیا ہے کہ ہمیں شراب بالکل نہیں پینی چاہیے؟‏

زبور 104:‏14، 15؛‏ واعظ 9:‏7؛‏ 10:‏19؛‏ 1-‏تیم 5:‏23

  • بائبل سے مثال:‏

    • یوح 2:‏1-‏11‏—‏یسوع مسیح نے اپنا پہلا معجزہ ایک شادی میں کِیا تھا جہاں اُنہوں نے پانی کو بہت اچھی مے بنا دیا تھا۔ اِس طرح اُنہوں نے دُلہا اور دُلہن کو شرمندہ ہونے سے بچا لیا۔‏

بہت زیادہ شراب پینے سے کیا نقصان ہوتا ہے؟‏

یہوواہ کے بندے حد سے زیادہ شراب پینے کو کیسا خیال کرتے ہیں؟‏

1-‏کُر 5:‏11؛‏ 6:‏9، 10؛‏ اِفِس 5:‏18؛‏ 1-‏تیم 3:‏2، 3

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • پید 9:‏20-‏25‏—‏جب نوح شراب کے نشے میں مدہوش تھے تو اُن کے پوتے نے بہت بڑا گُناہ کِیا۔‏

    • 1-‏سمو 25:‏2، 3،‏ 36‏—‏نابال بہت ہی ظالم اور بے‌وقوف شخص تھا۔ وہ بہت بُرے کام کرتا تھا جس میں حد سے زیادہ شراب پینا بھی شامل تھا۔‏

    • دان 5:‏1-‏6،‏ 22، 23،‏ 30، 31‏—‏بادشاہ بیلشضر نے نشے میں دُھت ہو کر یہوواہ کی توہین کی جس کی وجہ سے وہ اُسی رات مارا گیا۔‏

اگر ہم شراب پیتے وقت نشے میں نہیں بھی آتے تو بھی ہمیں حد میں رہ کر شراب کیوں پینی چاہیے؟‏

ہم اُس بہن یا بھائی کی مدد کیسے کر سکتے ہیں جو حد سے زیادہ شراب پینے کی عادت سے لڑ رہا ہے؟‏