مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

ڈر؛ خوف

ڈر؛ خوف

شدید ڈر یا خوف

اِست 20:‏8؛‏ قُضا 7:‏3؛‏ اَمثا 29:‏25

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • خر 32:‏1-‏4،‏ 21-‏24‏—‏ہارون نے اِنسانوں کے ڈر اور دباؤ میں آ کر عبادت کے لیے سونے کا بچھڑا بنا دیا۔‏

    • مر 14:‏50،‏ 66-‏72‏—‏اِنسانوں کے ڈر کی وجہ سے یسوع مسیح کے سب رسول اُنہیں چھوڑ کر بھاگ گئے اور بعد میں تو پطرس نے یسوع مسیح کو جاننے سے اِنکار کر دیا۔‏

  • تسلی بھری آیتیں:‏

  • تسلی‌بخش واقعات:‏

    • 2-‏توا 20:‏1-‏17،‏ 22-‏24‏—‏بادشاہ یہوسفط اور یہوواہ کے دوسرے بندوں کو ایک بہت بڑی فوج کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے وہ ڈر گئے۔ لیکن یہوواہ نے اُن کا حوصلہ بڑھایا اور اُنہیں دُشمنوں کے ہاتھ سے بچایا۔‏

    • لُو 12:‏4-‏12‏—‏یسوع نے اپنے پیروکاروں کو بتایا کہ اُنہیں اِنسانوں سے ڈرنے یا اِس بات کی وجہ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کہ وہ حکمرانوں کے سامنے اپنے ایمان کا دِفاع کیسے کریں گے۔‏