مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

فراخ‌دلی؛ فیاضی؛ کُھلا دل

فراخ‌دلی؛ فیاضی؛ کُھلا دل

اَمثا 11:‏25؛‏ اعما 20:‏35؛‏ 2-‏کُر 9:‏11

اَمثا 19:‏17؛‏ متی 10:‏8؛‏ لُو 6:‏38 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • 1-‏توا 22:‏6-‏16‏—‏حالانکہ داؤد اِس وجہ سے مایوس ہو گئے کہ اُنہیں ہیکل بنانے کی اِجازت نہیں ملی لیکن اُنہوں نے اِس کی تعمیر کے لیے دل کھول کر چیزیں دیں۔‏

    • 1-‏سلا 17:‏8-‏16‏—‏صارپت میں رہنے والی بیوہ کے پاس اپنے اور اپنے بیٹے کے لیے صرف ایک وقت کا کھانا تھا جو اُس نے ایلیاہ نبی کو دے دیا۔‏