مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اچھائی؛ بھلائی

اچھائی؛ بھلائی

ہم کیسے جانتے ہیں کہ یہوواہ اچھا ہے؟‏

زبور 25:‏8؛‏ 31:‏19؛‏ 3-‏یوح 11

یرم 31:‏12، 13؛‏ زِک 9:‏16‏، 17کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • خر 33:‏17-‏20؛‏ 34:‏5-‏7‏—‏یہوواہ نے اپنے نبی موسیٰ کو ایک رُویا میں اپنی اچھائی کی ایک جھلک دِکھائی۔ ساتھ ہی ساتھ اُس نے موسیٰ کو اپنی اَور بھی شان‌دار خوبیوں کے بارے میں بتایا۔‏

    • مر 10:‏17، 18‏—‏یسوع مسیح نے بتایا کہ یہوواہ اچھائی کا سرچشمہ ہے اور صرف وہی اچھائی کے معیار قائم کر سکتا ہے۔‏

ہمیں اچھائی کیوں کرنی چاہیے؟‏

اَمثا 12:‏2؛‏ گل 6:‏10؛‏ 1-‏تھس 5:‏15

روم 15:‏2،‏ 14؛‏ اِفِس 4:‏28 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثال:‏

    • روم 5:‏7‏—‏نیکی ایک بہت اہم خوبی ہے۔ لیکن پولُس رسول نے بتایا کہ اچھائی نیکی سے بھی زیادہ اہم ہے۔‏