مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

ایمان‌داری؛ سچ بولنا

ایمان‌داری؛ سچ بولنا

اِست 25:‏13-‏16؛‏ 2-‏کُر 8:‏21؛‏ اِفِس 4:‏25؛‏ عبر 13:‏18

ایو 6:‏25؛‏ اَمثا 3:‏32؛‏ 6:‏16-‏19؛‏ 2-‏کُر 6:‏3، 4،‏ 7، 8 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • زبور 15:‏1-‏5‏—‏یہوواہ نے بتایا کہ کون اُس کے دوست بن سکتے ہیں۔ وہ اپنے دوستوں سے جن باتوں کی توقع کرتا ہے، اُن میں سے ایک یہ ہے کہ وہ ایمان‌دار ہوں۔‏

    • اعما 5:‏1-‏10‏—‏حننیاہ اور سفیرہ کو بے‌ایمانی کرنے اور جھوٹ بولنے کی سزا ملی۔‏