مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

منافقت؛ ریاکاری؛ دھوکے‌بازی

منافقت؛ ریاکاری؛ دھوکے‌بازی

2-‏کُر 6:‏4،‏ 6؛‏ یعقو 3:‏17

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • متی 23:‏7،‏ 23-‏28‏—‏یسوع مسیح نے اپنے زمانے کے مذہبی رہنماؤں کو صاف لفظوں میں بتایا کہ وہ اچھائی کا دِکھاوا کرتے ہیں۔‏

    • گل 2:‏11-‏14‏—‏پولُس رسول نے پطرس رسول کی درستی کی کیونکہ وہ منافقت سے کام لے رہے تھے۔‏