مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

حسد؛ جلن

حسد؛ جلن

حسد

اَمثا 14:‏30؛‏ 1-‏کُر 13:‏4

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • پید 4:‏3-‏8‏—‏قائن اپنے بھائی ہابل سے اِتنا حسد کرتا تھا کہ یہ حسد نفرت میں بدل گیا اور اُس نے اپنے بھائی کو قتل کر دیا۔‏

    • پید 37:‏9-‏11‏—‏یوسف کے بھائی اُن سے حسد کرتے تھے۔‏

    • 1-‏سمو 18:‏6-‏9‏—‏بادشاہ ساؤل داؤد سے حسد کرنے کی وجہ سے اُنہیں شک کی نظر سے دیکھنے لگے۔‏

حسد؛ رنجش

ہم حسد کرنے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏