مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

عظیم رحمت؛ مہربانی

عظیم رحمت؛ مہربانی

یہوواہ نے ہم پر کون سی مہربانیاں کی ہیں اور ہم نے اُس کی عظیم رحمت کے کون سے ثبوت دیکھے ہیں؟‏

روم 3:‏23، 24؛‏ طِط 3:‏3-‏6؛‏ عبر 2:‏9؛‏ 1-‏پطر 5:‏5

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • یُوناہ 3:‏10؛‏ 4:‏11‏—‏جب شہر نِینوہ میں رہنے والے لوگوں نے دل سے توبہ کی تو یہوواہ نے اُنہیں معاف کر دیا یہاں تک کہ اُن کے جانوروں کے لیے بھی فکر دِکھائی۔‏

    • لُو 6:‏32-‏36‏—‏یسوع مسیح نے سکھایا کہ ہمیں یہوواہ کی طرح مہربان ہونا چاہیے۔ یہوواہ تو ناشکرے اور بُرے لوگوں کے ساتھ بھی مہربانی سے پیش آتا ہے۔‏

ہم کن طریقوں سے دوسروں کے لیے مہربانی دِکھا سکتے ہیں؟‏

اَمثا 19:‏17؛‏ 22:‏9؛‏ لُو 6:‏35؛‏ اِفِس 4:‏32

اَمثا 11:‏17؛‏ 31:‏10،‏ 26؛‏ عبر 13:‏16 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • مر 14:‏3-‏9؛‏ یوح 12:‏3‏—‏یسوع مسیح نے لعزر کی بہن مریم کی تعریف کی کیونکہ مریم نے یسوع کے لیے بہت زیادہ مہربانی دِکھائی۔‏

    • 2-‏تیم 1:‏16-‏18‏—‏اُنیسِفرس نے اُس وقت پولُس کا حوصلہ بڑھایا جب پولُس قید میں تھے۔‏