مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

غرور؛ گھمنڈ

غرور؛ گھمنڈ

غرور؛ گھمنڈ

زبور 138:‏6؛‏ اَمثا 16:‏5،‏ 18؛‏ یعقو 4:‏6،‏ 16

اَمثا 21:‏4 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • آستر 5:‏9-‏14؛‏ 7:‏9، 10‏—‏ہامان بہت مغرور تھا۔ اُسے اُس وقت بہت توہین محسوس ہوتی تھی جب مردکی اُس کے سامنے جھک کر اُس کی تعظیم نہیں کرتے تھے۔ ہامان کا غرور اُس کے لیے موت کا باعث بنا۔‏

    • حِز 28:‏11-‏15،‏ 17،‏ 19‏—‏صور کے بادشاہ کو اپنی دولت اور طاقت پر بڑا گھمنڈ تھا اور یہی گھمنڈ بعد میں اُس کی تباہی کا باعث بنا۔‏