مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

تفریح

تفریح

کیا مسیحیوں کے لیے تھوڑا بہت آرام اور تفریح کرنا غلط ہے؟‏

واعظ 2:‏24؛‏ 3:‏12، 13؛‏ 4:‏6

  • بائبل سے مثال:‏

    • مر 6:‏31، 32‏—‏حالانکہ یسوع مسیح بہت مصروف رہتے تھے لیکن اُنہوں نے اپنے شاگردوں سے ایک پُرسکون جگہ چلنے کے لیے کہا تاکہ وہ سب تھوڑی دیر آرام کر سکیں۔‏

بائبل کے کون سے اصول ہماری مدد کر سکتے ہیں تاکہ ہم تفریح میں اِتنے مگن نہ ہو جائیں کہ ہمارے پاس یہوواہ کی عبادت کرنے کے لیے وقت ہی نہ رہے؟‏

ہمیں ایسی تفریح سے دُور کیوں رہنا چاہیے جس میں بے‌ہودہ کام دِکھائے جاتے ہیں؟‏

ہمیں ایسی تفریح سے دُور کیوں رہنا چاہیے جس میں غصے اور مقابلہ‌بازی کو ہوا دی جاتی ہے؟‏

ہمیں ایسی تفریح سے دُور کیوں رہنا چاہیے جس میں ظلم و تشدد دِکھایا جاتا ہے؟‏

مسیحی یہ اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں کہ ایک مذاق مناسب ہے یا نہیں؟‏

تفریح کا اِنتخاب کرتے وقت ہمیں دوسروں کے ضمیر کا خیال کیوں رکھنا چاہیے؟‏