مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

ضبطِ‌نفس؛ خود پر قابو رکھنا

ضبطِ‌نفس؛ خود پر قابو رکھنا

یہوواہ ضبطِ‌نفس سے کام کیسے لیتا ہے؟‏

یرم 18:‏7، 8؛‏ 2-‏پطر 3:‏9

ہمیں کن معاملوں میں ضبطِ‌نفس سے کام لینا چاہیے؟‏

اَمثا 16:‏32؛‏ 25:‏28؛‏ 1-‏کُر 9:‏25،‏ 27

2-‏تیم 2:‏23-‏25؛‏ طِط 1:‏7، 8 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • 2-‏سمو 16:‏5-‏14‏—‏بادشاہ داؤد نے اُس وقت ضبطِ‌نفس سے کام لیا جب سِمعی اُنہیں بددُعائیں دے رہا تھا اور بُرا بھلا کہہ رہا تھا۔‏

    • 1-‏پطر 2:‏21-‏23‏—‏پطرس رسول نے بتایا کہ یسوع مسیح نے اُس وقت ضبطِ‌نفس کی اعلیٰ مثال قائم کی جب اُنہیں بے‌عزت کِیا گیا۔‏

ہم اپنے اندر ضبطِ‌نفس کی خوبی کو کیسے بڑھا سکتے ہیں؟‏

لُو 11:‏9-‏13؛‏ گل 5:‏22، 23؛‏ اِفِس 4:‏23، 24؛‏ کُل 4:‏2

  • بائبل سے مثال:‏

    • لُو 11:‏5-‏8‏—‏یسوع مسیح نے اِس بات پر زور دیا کہ اگر ہم کسی بات کی درخواست کرتے ہیں تو ہمیں اِسے مانگتے رہنے میں ہمت نہیں ہارنی چاہیے۔‏