مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

چوری

چوری

خر 20:‏15؛‏ اِفِس 4:‏28؛‏ 1-‏پطر 4:‏15

یرم 2:‏26؛‏ متی 19:‏17، 18 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • حِز 33:‏14-‏16‏—‏اگر بُرے لوگ اپنے بُرے کاموں سے توبہ کرتے ہیں جن میں چور بھی شامل ہیں تو یہوواہ نے وعدہ کِیا ہے کہ وہ اُنہیں معاف کر دے گا۔‏

    • یوح 12:‏4-‏6‏—‏یہوداہ اِسکریوتی نہ صرف چوری کرتا تھا بلکہ اُس نے تو یسوع کو دھوکا بھی دیا۔‏