مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

جنگ

جنگ

ہمیں یہ توقع کیوں کرنی چاہیے کہ ہمارے زمانے میں جگہ جگہ جنگیں ہوں گی؟‏

متی 24:‏3، 4،‏ 7، 8

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • دان 11:‏40‏—‏دانی‌ایل نبی نے ایک رُویا میں دیکھا کہ ہمارے زمانے میں دو طاقت‌ور حکومتیں ایک دوسرے سے لڑیں گی اور آگے نکلنے کی کوشش کریں گی۔‏

    • مُکا 6:‏1-‏4‏—‏یوحنا رسول نے ایک رُویا میں لال سُرخ رنگ کے گھوڑے کو دیکھا۔ یہ گھوڑا جنگ کی طرف اِشارہ کرتا ہے اور ”‏اُس کے سوار کو زمین پر سے امن اُٹھا لینے کا اِختیار دیا گیا“‏ ہے۔‏

اِنسانوں کے درمیان ہونے والی جنگوں کے حوالے سے یہوواہ خدا کیا کرے گا؟‏

زبور 46:‏8، 9؛‏ یسع 9:‏6، 7؛‏ میک 4:‏3

خدا کے بندوں کو قوموں کے درمیان ہونے والی جنگوں میں حصہ کیوں نہیں لینا چاہیے؟‏

یسع 2:‏2،‏ 4

‏”‏حکومتیں—‏مسیحی سیاسی معاملوں میں طرف‌داری نہیں کرتے‏“‏ کو بھی دیکھیں۔‏

یہوواہ خدا اور اُس کا بیٹا یسوع قوموں سے کون سی جنگ لڑیں گے؟‏

سچے مسیحیوں کو صرف کون سی جنگ لڑنی چاہیے؟‏

کلیسیا میں ہم ایک دوسرے سے جھگڑا کرنے اور بدلہ لینے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏