مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں


کیا اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زند‌گی گزارنا ممکن ہے؟‏

کیا اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زند‌گی گزارنا ممکن ہے؟‏

آپ کیا جواب دیں گے؟ . . .‏

  • ہاں۔‏

  • نہیں۔‏

  • شاید۔‏

پاک کلام کا جواب

‏”‏صادق زمین کے وارث ہوں گے اور اُس میں ہمیشہ بسے رہیں گے۔“‏‏—‏زبور 37:‏29‏۔‏

اِس جواب کا آپ کی زند‌گی پر اثر

آپ مستقبل میں اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ خوشیوں بھری اور پُرسکون زند‌گی گزار سکیں گے۔‏‏—‏یرمیاہ 29:‏11‏۔‏

آپ کچھ عرصے کے لیے نہیں بلکہ ہمیشہ تک زند‌ہ رہیں گے اور خوش رہیں گے۔‏‏—‏زبور 22:‏26‏۔‏

کیا آپ پاک کلام میں لکھے اِس وعدے پر یقین رکھ سکتے ہیں؟‏

بالکل!‏ یہ کیوں کہا جا سکتا ہے؟ اِس بارے میں جاننے کے لیے اِس کتاب میں دیے گئے تین اسباق پر غور کر‌یں جن کے عنوان ہیں:‏