مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

گیت نمبر 157

امن کا دَور آ گیا!‏

امن کا دَور آ گیا!‏

‏(‏زبور 29:‏11‏)‏

  1. 1.‏ اِک طوفان ہے مچا

    ہلچل ہے برپا

    پر دل کو ہے ایک اِطمیناں 

    یاہ دِکھاتا ہے 

    گھٹاؤں کے اُس پار 

    امن سے بھرا

    اِک جہاں

     

    دُنیا کا ہر کونا

    پھر سے چمکے گا 

    امن کی روشنی سے

    دیکھے گی کائنات

    اور شادمان ہوگی 

    آئے گا جب وہ دَور 

    امن کا

  2. 2.‏ ہوگا آسماں نیا،‏

    دھرتی نئی

    اور دونوں میں ہوگی صلح

    جگمگائے گا

    تب سورج اِک نیا

    محبت کی ہوگی فضا

     

    دُنیا کا ہر کونا

    پھر سے چمکے گا 

    امن کی روشنی سے

    دیکھے گی کائنات

    اور شادمان ہوگی 

    آئے گا جب وہ دَور 

    امن کا

     

    دُنیا کا ہر کونا 

    پھر سے چمکے گا 

    امن کی روشنی سے

    دیکھے گی کائنات

    اور شادمان ہوگی 

    آئے گا جب وہ دَور

     

    دُنیا کا ہر کونا

    پھر سے چمکے گا 

    امن کی روشنی سے

    دیکھے گی کائنات

    اور شادمان ہوگی 

    آئے گا جب وہ دَور 

    امن کا

    امن کا

‏(‏زبور 72‏؛1-‏7؛ یسعیاہ 2‏؛4؛ رومیوں 16‏؛20 کو بھی دیکھیں۔)‏