مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

2023ء کے اعدادوشمار

2023ء کے اعدادوشمار
  • یہوواہ کے گواہوں کی برانچیں:‏ 85

  • ملک:‏  239

  • کلیسیاؤں کی تعداد:‏ 1،18،177

  • یادگاری تقریب پر آنے والوں کی تعداد:‏ 2،04،61،767

  • یادگاری تقریب میں روٹی اور مے میں سے کھانے پینے والوں کی تعداد:‏ 22،312

  • مبشروں a کی اِنتہائی تعداد:‏ 88،16،562

  • ہر مہینے مبشروں کی اوسط تعداد:‏ 86،25،042

  • 2022ء کی نسبت اِضافہ:‏ 3.‏1

  • بپتسمہ b لینے والوں کی تعداد:‏ 2،69،517

  • ہر مہینے پہل‌کاروں c کی اوسط تعداد:‏ 15،70،906

  • ہر مہینے مددگار پہل‌کاروں کی اوسط تعداد:‏ 7،38،457

  • مُنادی کرنے میں کُل گھنٹے:‏ 1،79،14،90،713

  • ہر مہینے بائبل کورس d کرنے والوں کی تعداد:‏ 72،81،212

سن 2023ء کا خدمتی سال 1 ستمبر 2022ء سے 31 اگست 2023ء تک تھا۔‏

a مبشر اُن لوگوں کو کہا جاتا ہے جو ہر مہینے خدا کی بادشاہت کی خوش‌خبری کی مُنادی کرتے ہیں۔ (‏متی 24:‏14‏)‏ یہ جاننے کے لیے کہ یہوواہ کے گواہوں کی تعداد کیسے گنی جاتی ہے، ویب‌سائٹ jw.org پر مضمون ”‏پوری دُنیا میں کتنے یہوواہ کے گواہ ہیں؟‏‏“‏ کو دیکھیں۔‏

b یہ جاننے کے لیے کہ ایک شخص کو یہوواہ کے گواہ کے طور پر بپتسمہ لینے سے پہلے کون سے قدم اُٹھانے پڑتے ہیں، ویب‌سائٹ jw.org پر مضمون ”‏مَیں یہوواہ کا گواہ کیسے بن سکتا ہوں؟‏‏“‏ کو دیکھیں۔‏

c پہل‌کار ایک ایسے بپتسمہ‌یافتہ یہوواہ کے گواہ کو کہتے ہیں جو یہوواہ کے گواہ کے طور پر ایک اچھی مثال ہوتا ہے اور اپنی مرضی سے ہر مہینے خدا کی بادشاہت کی خوش‌خبری سنانے میں کچھ مخصوص گھنٹے صرف کرتا ہے۔‏

d مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ویب‌سائٹ jw.org پر مضمون ”‏یہوواہ کے گواہ بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏‏“‏ کو دیکھیں۔‏