مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مینارِنگہبانی ۲۰۰۲ کا موضوعاتی اشاریہ

مینارِنگہبانی ۲۰۰۲ کا موضوعاتی اشاریہ

مینارِنگہبانی ۲۰۰۲ کا موضوعاتی اشاریہ

اُس شمارے کی تاریخ ظاہر کرتا ہے جس میں مضمون شائع ہوا

بائبل

ہنری ہشتم اور بائبل،‏ ۱/‏۱

سپتواُجنتا،‏ ۱۵/‏۹

جدید یونانی زبان میں بائبل کی اشاعت کیلئے جدوجہد،‏ ۱۵/‏۱۱

بـادشـاہـتـی مُـنـاد رپـورٹ دیـتـے ہـیـں

۱/‏۲،‏ ۱/‏۴،‏ ۱/‏۶،‏ ۱/‏۸،‏ ۱/‏۱۰،‏ ۱/‏۱۱

سوالات‌ازقارئین

کیا ہابل جانتا تھا کہ جانور کی قربانی درکار ہے؟‏ ۱/‏۸

کیا چرچ میں شادی کی تقریب یا جنازے پر حاضر ہونا چاہئے؟‏ ۱۵/‏۵

منقسم گھرانوں میں بچوں کی تربیت،‏ ۱۵/‏۸

‏”‏بڑی بِھیڑ“‏ جس صحن میں خدمت کرتی ہے (‏مکا ۷:‏۱۵‏)‏،‏ ۱/‏۵

کیا خودکشی کرنے والوں کیلئے جنازے کی تقریر دی جانی چاہئے؟‏ ۱۵/‏۶

کیا بیماری یا شدید معذوری کا شکار لوگوں کیلئے مکمل ڈبکی ایک تقاضا ہے؟‏ ۱/‏۶

کیا یہوواہ کا رحم اُسکے انصاف پر غالب آتا ہے؟‏ ۱/‏۳

لوسی‌فر (‏یسع ۱۴:‏۱۲‏،‏ کےجے)‏،‏ ۱۵/‏۹

رشتہ‌داروں کیساتھ شادی،‏ ۱/‏۲

کیا مریم کی ناکاملیت نے یسوع پر اثر ڈالا؟‏ ۱۵/‏۳

‏’‏خون بہانے تک مقابلہ کرنے‘‏ کا مطلب (‏عبر ۱۲:‏۴‏)‏،‏ ۱۵/‏۲

یسی کے بیٹوں کی تعداد (‏۱-‏سمو ۱۶:‏۱۰،‏ ۱۱؛‏ ۱-‏توا ۲:‏۱۳-‏۱۵‏)‏،‏ ۱۵/‏۹

کیا کسی مذہبی گروہ سے عمارت خرید کر کنگڈم ہال بنایا جا سکتا ہے؟‏ ۱۵/‏۱۰

‏”‏یسوع کا نام“‏ لئے بغیر دُعا کرنا،‏ ۱۵/‏۴

کیا آخری امتحان میں ایک بڑی تعداد گمراہ ہو جائیگی؟‏ (‏مکا ۲۰:‏۸‏)‏،‏ ۱/‏۱۲

کیا خدا کے حضور مانی گئی منت کو ہمیشہ پورا کرنا لازمی ہے؟‏ ۱۵/‏۱۱

مسیحی عورتیں کب سر ڈھانپتی ہیں؟‏ ۱۵/‏۷

کیا چھوٹی سی رقم کی شرط لگانا بھی غلط ہے؟‏ ۱/‏۱۱

سوانح‌عمریاں

اپنے بچوں کے دلوں میں یہوواہ کیلئے محبت پیدا کرنا (‏ڈبلیو.‏ میٹ‌زن)‏،‏ ۱/‏۵

‏”‏مَیں کوئی تبدیلی نہیں چاہونگی!‏“‏ (‏جی.‏ ایلن)‏،‏ ۱/‏۹

یہوواہ نے ”‏حد سے زیادہ قدرت“‏ فراہم کی ہے (‏ایچ.‏ مارک)‏،‏ ۱/‏۱

یہوواہ نے ہمیں صبرواستقلال سکھایا (‏اے.‏ اپوسٹولیڈس)‏،‏ ۱/‏۲

مشنری تفویض ہمارا گھر بن گئی (‏ڈی.‏ والڈرن)‏،‏ ۱/‏۱۲

عمررسیدہ مگر آسودہ (‏ایم.‏ سمتھ)‏،‏ ۱/‏۸

جنگ کے بعد توسیع میں قدردانی سے شرکت (‏ایف.‏ ہوف‌مین)‏،‏ ۱/‏۱۰

خدائی عقیدت کا اَجر (‏ڈبلیو.‏ اےہنوریا)‏،‏ ۱/‏۶

خودایثارانہ جذبے کیساتھ خدمت کرنا (‏ڈی.‏ رینڈل)‏،‏ ۱/‏۳

اپنی عالمگیر برادری سے تقویت پانا (‏ٹی.‏ کانگ‌ایل)‏،‏ ۱/‏۷

ہم اپنی تفویض پر قائم رہے (‏ایچ.‏ بروڈر)‏،‏ ۱/‏۱۱

متفرق مضامین

کیا مساوات کبھی ممکن ہے؟‏ ۱/‏۱

نامعلوم دیوتا کیلئے قربانگاہ،‏ ۱۵/‏۷

قدیم دُنیا کی تباہی (‏طوفان)‏،‏ ۱/‏۳

فریب کھانے سے بچیں،‏ ۱/‏۷

کلووِس کا بپتسمہ،‏ ۱/‏۳

کیا آپکو لااُبالی ہونا چاہئے؟‏ ۱/‏۱۰

مختلف رُجحانات کو فروغ دینے والے بھائی (‏قائن اور ہابل)‏،‏ ۱۵/‏۱

بزنطینی چرچ اور ریاست،‏ ۱۵/‏۲

پہاڑ پر بسا ہوا شہر،‏ ۱/‏۲

پریشان دُنیا میں تسلی،‏ ۱/‏۱۰

موت،‏ ۱/‏۶

معذوریوں کا خاتمہ،‏ ۱/‏۵

حنوط‌کاری،‏ ۱۵/‏۳

‏”‏پاکدامن عورت“‏ (‏روت)‏،‏ ۱۵/‏۶

کیا ایمان اور منطق ہم‌آہنگ ہیں؟‏ ۱/‏۴

خدائی اُصول مفید ہو سکتے ہیں،‏ ۱۵/‏۲

اچھی قیادت،‏ ۱۵/‏۳

دوزخ کی آگ،‏ ۱۵/‏۷

مذہبی تصاویر،‏ ۱/‏۷

یشوع،‏ ۱/‏۱۲

رومی تاریخ سے سبق (‏تیغ‌زنی کے مقابلے)‏،‏ ۱۵/‏۶

لقلق سے ایک سبق،‏ ۱/‏۸

کس کے وفادار رہیں؟‏ ۱۵/‏۸

نسلِ‌انسانی کے مسائل،‏ ۱۵/‏۶

موت کی بابت باطل عقائد،‏ ۱/‏۶

پڑوسی،‏ ۱/‏۹

نیکدیمس،‏ ۱/‏۲

‏”‏یہ تکلیف‌دہ ہو سکتا ہے،‏“‏ ۱/‏۳

کیا عبادتگاہوں کی ضرورت ہے؟‏ ۱۵/‏۱۱

مذہب کی مالی امداد—‏کیسے؟‏ ۱/‏۱۲

‏”‏مُقدسین،‏“‏ ۱۵/‏۹

شیطان—‏افسانہ یا شرانگیز حقیقت؟‏ ۱۵/‏۱۰

سافن اور اُسکا خاندان،‏ ۱۵/‏۱۲

مصر کے خزانوں سے بھی بڑی دولت (‏موسیٰ)‏،‏ ۱۵/‏۶

توہم‌پرستی،‏ ۱/‏۸

طرطلیان،‏ ۱۵/‏۵

‏”‏تین مجوسی،‏“‏ ۱۵/‏۱۲

سچے خدا پر بھروسا رکھیں،‏ ۱۵/‏۱

ولندیزی،‏ ۱۵/‏۳

‏”‏مصطکی“‏ کا درخت اور اسکا ”‏گوند“‏،‏ ۱۵/‏۱

آپکو حقیقی تحفظ کہاں مل سکتا ہے؟‏ ۱۵/‏۴

کون قصوروار ہے—‏آپ یا آپکے توارثی عناصر؟‏ ۱/‏۶

یوگا،‏ ۱/‏۸

مسیحی زندگی اور صفات

خاندان میں محبت،‏ ۱۵/‏۱۲

معاف کرنا،‏ ۱/‏۱۱

‏’‏اپنی تربیت کر،‏‘‏ ۱/‏۱۰

صفائی‌ستھرائی،‏ ۱/‏۲

شاباش کی ضرورت،‏ ۱/‏۱۱

راز کی باتیں،‏ ۱۵/‏۶

یہوواہ مخلص کوشش کو کب برکت دیتا ہے؟‏ ۱/‏۸

بزرگ—‏دوسروں کو تربیت دیتے ہیں،‏ ۱/‏۱

دردمندی،‏ ۱۵/‏۴

‏’‏ایک دوسرے کو معاف کریں،‏‘‏ ۱/‏۹

خدا سب قوموں کو قبول کرتا ہے،‏ ۱/‏۴

آندھی سے پناہ‌گاہ،‏ ۱۵/‏۲

ہمیں آزمائشوں کو کیسا خیال کرنا چاہئے؟‏ ۱/‏۹

راستی،‏ ۱۵/‏۸

راستبازوں کی راستی اُنکی راہنما ہے (‏امثال ۱۱‏)‏،‏ ۱۵/‏۵

غیور ہونا،‏ ۱۵/‏۱۰

تنہائی،‏ ۱۵/‏۳

یہوواہ کے حضور دن گننا،‏ ۱۵/‏۱۱

ایک دوسرے کیساتھ جمع ہونا،‏ ۱۵/‏۱۱

‏’‏کلام کی منادی‘‏ تازگی بخشتی ہے،‏ ۱۵/‏۱

پردیس میں بچوں کی پرورش،‏ ۱۵/‏۱۰

‏’‏نجات یہوواہ کی طرف سے ہے‘‏ (‏قوم‌پرستی کی تقریبات)‏،‏ ۱۵/‏۹

‏’‏خدا کے گلّہ کی گلّہ‌بانی کرو،‏‘‏ ۱۵/‏۱۱

صداقت سے تخم‌ریزی کرو،‏ شفقت سے فصل کاٹو (‏امثال ۱۱‏)‏،‏ ۱۵/‏۷

اپنے ہاتھوں کو مضبوط کرو،‏ ۱/‏۱۲

کیا آپکی تعلیم مؤثر ہے؟‏ ۱/‏۷

سوچنے کی صلاحیت،‏ ۱۵/‏۸

یہوواہ کی راہوں پر چلنا،‏ ۱/‏۷

مطالعے کے اہم مضامین

اپنے صبر پر خدائی عقیدت بڑھاؤ،‏ ۱۵/‏۷

تمام سچے مسیحی مبشر ہیں،‏ ۱/‏۱

کیا آپ بھی خدا کے پیارے ہیں؟‏ ۱/‏۶

یہوواہ کی شفقت سے استفادہ کرنا،‏ ۱۵/‏۵

خوشخبری کی برکات،‏ ۱/‏۱

مسیحی آخری ایّام میں غیرجانبدار رہتے ہیں،‏ ۱/‏۱۱

مسیحیوں کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے،‏ ۱۵/‏۱۱

مسیحی رُوح اور سچائی سے پرستش کرتے ہیں،‏ ۱۵/‏۷

مسیح اپنی کلیسیا کی پیشوائی کرتا ہے،‏ ۱۵/‏۳

کیا مسیح کی پیشوائی آپ کیلئے حقیقی ہے؟‏ ۱۵/‏۳

نیک کام کرنے کیلئے پاک لوگ،‏ ۱/‏۶

خدا کا کلام سکھانے والوں کے طور پر پوری طرح لیس،‏ ۱۵/‏۲

‏’‏جسم میں کانٹے‘‏ سے نپٹنا،‏ ۱۵/‏۲

خاتمے کی نزدیکی کے پیشِ‌نظر فرمانبردار بنیں،‏ ۱/‏۱۰

الہٰی شریعت ہمارے فائدے کیلئے ہے،‏ ۱۵/‏۴

الہٰی نور تاریکی کو دُور کرتا ہے!‏ ۱/‏۳

‏”‏خدا کے نزدیک جاؤ،‏“‏ ۱۵/‏۱۲

خدا کے کلام کے ذاتی مطالعہ سے لطف اُٹھائیں،‏ ۱/‏۱۲

یہوواہ کی راستبازی سے خوشی حاصل کریں،‏ ۱/‏۶

‏”‏میرے پیچھے ہولے،‏“‏ ۱۵/‏۸

شاہانہ نمونے کی پیروی کریں،‏ ۱۵/‏۶

خدائی اُصولوں سے اپنے قدموں کی راہنمائی کریں،‏ ۱۵/‏۴

کیا آپ نے ”‏روحِ‌حق“‏ حاصل کر لیا ہے؟‏ ۱/‏۲

‏”‏وہ تمہارے نزدیک آئیگا،‏“‏ ۱۵/‏۱۲

سچائی آپ کیلئے کتنی گراں‌بہا ہے؟‏ ۱/‏۳

عظیم اُستاد کی نقل کریں،‏ ۱/‏۹

‏”‏مَیں نے تم کو ایک نمونہ دکھایا ہے،‏“‏ ۱۵/‏۸

یہوواہ اپنے لوگوں کو رونق بخشتا ہے،‏ ۱/‏۷

یہوواہ فرمانبرداروں کو برکت اور تحفظ بخشتا ہے،‏ ۱/‏۱۰

یہوواہ آپکی فکر رکھتا ہے،‏ ۱۵/‏۱۰

یہوواہ بیوفائی سے نفرت کرتا ہے،‏ ۱/‏۵

یہوواہ کا جلال اُسکے لوگوں کو معمور کرتا ہے،‏ ۱/‏۷

یہوواہ—‏نیکی کی افضل مثال،‏ ۱۵/‏۱

نیکی کرتے رہیں،‏ ۱۵/‏۱

وفاداری کیساتھ یہوواہ کی خدمت کرتے رہیں،‏ ۱/‏۴

ایک دل ہوکر خدمت کرتے رہیں،‏ ۱۵/‏۱۱

سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کرتے رہیں،‏ ۱۵/‏۹

مسیحی اخلاقیت سیکھیں اور سکھائیں،‏ ۱۵/‏۶

وفاداری سے الہٰی اختیار کی اطاعت کریں،‏ ۱/‏۸

‏”‏غیرقوموں میں اپنا چال‌چلن نیک رکھو،‏“‏ ۱/‏۱۱

الہٰی تقاضوں کی پابندی یہوواہ کو جلال بخشتی ہے،‏۱/‏۵

‏”‏انسان نے کبھی ایسا کلام نہیں کِیا،‏“‏ ۱/‏۹

‏”‏ابلیس کا مقابلہ کرو،‏“‏ ۱۵/‏۱۰

‏”‏اَور بھی دل لگا کر غور کریں،‏“‏ ۱۵/‏۹

ذاتی مطالعہ ہمیں سکھانے والوں کے طور پر لیس کرتا ہے،‏ ۱/‏۱۲

ضرورتمندوں کیلئے شفقت دکھائیں،‏ ۱۵/‏۵

‏”‏خدا کے بڑے بڑے کاموں“‏ سے تحریک پانا،‏ ۱/‏۸

اُنہوں نے جسم کے کانٹوں کا مقابلہ کِیا،‏ ۱۵/‏۲

وہ سچائی پر چلتے ہیں،‏ ۱۵/‏۷

یہوواہ کے دن سے کون بچیگا؟‏ ۱/‏۵

بپتسمہ کیوں لیں؟‏ ۱/‏۴

‏”‏بغیر تمثیل کے وہ اُن سے کچھ نہ کہتا تھا،‏“‏ ۱/‏۹

یسوع مسیح

یسوع کی پیدائش،‏ ۱۵/‏۱۲

یہوواہ

سپتواُجنتا میں ٹیٹراگریمٹن،‏ ۱/‏۶

سچے خدا یہوواہ پر بھروسا رکھیں،‏ ۱۵/‏۱

خدا کون ہے؟‏ ۱۵/‏۵

یہوواہ کے گواہ

سن ۲۰۰۱ سالانہ اجلاس،‏ ۱/‏۴

سن ۲۰۰۳ میں بین‌الاقوامی کنونشنیں،‏ ۱/‏۷

کیپٹن کی میز پر (‏آر.‏ جی.‏ سمتھ)‏،‏ ۱/‏۱۲

بلقانی ریاستیں (‏نیو ورلڈ ٹرانسلیشن)‏،‏ ۱۵/‏۱۰

اخلاقی معیاروں کو فروغ دینے والی کوششیں (‏موزمبیق)‏،‏ ۱۵/‏۱۱

نیک کام خدا کیلئے باعثِ‌تمجید (‏اٹلی)‏،‏ ۱۵/‏۱

گلئیڈ گریجویشن،‏ ۱۵/‏۶،‏ ۱۵/‏۱۲

ایک بیٹے نے اپنے باپ کی مدد کیسے کی،‏ ۱/‏۵

ترقی توسیع کا تقاضا کرتی ہے (‏کنگڈم ہالز)‏،‏ ۱۵/‏۵

کنگڈم ہال سب کیلئے کُھلے ہیں،‏ ۱/‏۱۱

پڑھنے کے لائق بننا (‏سلیمانی جزائر)‏،‏ ۱۵/‏۸

کنگڈم ہال کیلئے میڈل (‏فن‌لینڈ)‏،‏ ۱/‏۱۰

اجلاس،‏ ۱۵/‏۳

زمانۂ‌جدید کے شہید (‏سویڈن)‏،‏ ۱/‏۲

‏’‏ہماری محبت گہری ہو گئی ہے‘‏ (‏جاپان میں آتش‌فشاں)‏،‏ ۱/‏۳

رسل کی تحریروں کے قدردان پادری،‏ ۱۵/‏۴

فلپائن کے پہاڑ،‏ ۱۵/‏۴

سچی پرستش کے حامی (‏عطیات)‏،‏ ۱/‏۱۱

‏”‏خدا کا کلام سکھانے والے“‏ کنونشن،‏ ۱۵/‏۱

صاف ضمیر کی لاگت کیا ہے؟‏ ۱۵/‏۲

‏”‏مَیں آپکی رقم کیوں لوٹا رہی ہوں،‏“‏ ۱۵/‏۸

عجب حکمت (‏بچوں کے عطیات)‏،‏ ۱/‏۲

‏”‏سب کے ساتھ نیکی کریں،‏“‏ ۱۵/‏۷

تازگی‌بخش نوجوان،‏ ۱۵/‏۹

سچائی سے محبت رکھنے والے نوجوان،‏ ۱/‏۱۰