مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مینارِنگہبانی ۲۰۰۴ کا موضوعاتی اشاریہ

مینارِنگہبانی ۲۰۰۴ کا موضوعاتی اشاریہ

مینارِنگہبانی ۲۰۰۴ کا موضوعاتی اشاریہ

اُس شمارے کی تاریخ ظاہر کرتا ہے جس میں مضمون شائع ہوا

بائبل

پیدایش کی کتاب سے اہم نکات—‏حصہ اوّل،‏ ۱/‏۱

پیدایش کی کتاب سے اہم نکات—‏حصہ دوم،‏ ۱۵/‏۱

خروج کی کتاب سے اہم نکات،‏ ۱۵/‏۳

احبار کی کتاب سے اہم نکات،‏ ۱۵/‏۵

گنتی کی کتاب سے اہم نکات،‏ ۱/‏۸

استثنا کی کتاب سے اہم نکات،‏ ۱۵/‏۹

یشوع کی کتاب سے اہم نکات،‏ ۱/‏۱۲

ایک ”‏نہایت شاندار“‏ ترجمہ (‏نیو ورلڈ ٹرانسلیشن)‏ ،‏ ۱/‏۱۲

‏”‏انجیل کی خاطر سفر کرنے والا“‏ (‏جارج بارو)‏ ،‏ ۱۵/‏۸

چسٹر بیٹی کے خزانے،‏ ۱۵/‏۹

کامپلوشن پالی‌گلٹ،‏ ۱۵/‏۴

سوالات از قارئین

اسرائیلی مردوں کو اسیری عورتوں سے شادی کرنے کی اجازت کیوں تھی؟‏ ۱۵/‏۹

اصلی اُونٹ اور اصلی سوئی؟‏ (‏متی ۱۹:‏۲۴؛‏ مر ۱۰:‏۲۵؛‏ لو ۱۸:‏۲۵‏)‏ ،‏ ۱۵/‏۵

ایک کھاؤ کو کیسے خیال کرنا چاہئے؟‏ ۱/‏۱۱

‏”‏بغیر نااُمید ہوئے قرض دو“‏ (‏لو ۶:‏۳۵‏)‏ ،‏ ۱۵/‏۱۰

‏’‏بےایمان‘‏ (‏۲-‏کر ۶:‏۱۴‏)‏ ،‏ ۱/‏۷

حنم‌ایل اپنا کھیت یرمیاہ کو کیسے بیچ سکتا تھا؟‏ (‏یر ۳۲:‏۷)‏ ،‏ ۱/‏۳

خون کے اجزا،‏ ۱۵/‏۶

‏’‏شیطان بجلی کی طرح آسمان سے گرا ہؤا‘‏ (‏لو ۱۰:‏۱۸‏)‏ ،‏ ۱/‏۸

فاختہ کو زیتون کی پتی کہاں سے ملی تھی؟‏ (‏پید ۸:‏۱۱‏)‏ ،‏ ۱۵/‏۲

‏”‏کامل محبت“‏ (‏۱-‏یوح ۴:‏۱۸‏)‏ ،‏ ۱/‏۱۰

کونسا واقعہ پیش آیا تھا اور کس کی زندگی خطرے میں تھی؟‏ (‏خر ۴:‏۲۴-‏۲۶‏)‏ ،‏ ۱۵/‏۳

کیا ۰۰۰،‏۲۳ یا ۰۰۰،‏۲۴ اسرائیلی مارے گئے؟‏ (‏۱-‏کر ۱۰:‏۸؛‏ گن ۲۵:‏۹‏)‏ ،‏ ۱/‏۴

کیا ۰۰۰،‏۴۴،‏۱ کی تعداد حقیقی ہے؟‏ ۱/‏۹

کیا پولس کا جہاز واقعی مالٹا پر تباہ ہوا تھا؟‏ ۱۵/‏۸

میکل کے پاس بُت کیوں تھے؟‏ (‏۱-‏سمو ۱۹:‏۱۳‏)‏ ،‏ ۱/‏۶

ہزار سالہ حکمرانی کے دوران شیاطین کہاں ہونگے؟‏ ۱۵/‏۱۱

ہم خدا کی پاک رُوح کو رنجیدہ کیسے کر سکتے ہیں؟‏ (‏افس ۴:‏۳۰‏)‏ ،‏ ۱۵/‏۵

یسوع نے توما کو کیوں اُسے ہاتھ لگانے کی اجازت دی اور مریم مگدلینی کو کیوں نہیں؟‏ ۱/‏۱۲

یوبلی کس کی عکاسی کرتا ہے؟‏ ۱۵/‏۷

یہوداہ نے ایک بظاہری کسبی کیساتھ مباشرت کیوں کی؟‏ (‏پید ۳۸:‏۱۵‏)‏ ،‏ ۱۵/‏۱

کیلینڈر

‏’‏پہاڑوں سے بلند،‏‘‏ ۱۵/‏۳

‏”‏تیری صنعتیں کیسی بےشمار ہیں!‏“‏ ۱۵/‏۱۱

‏”‏دریا تالیاں بجائیں،‏“‏ ۱۵/‏۵

‏’‏سردی اور گرمی موقوف نہ ہونگے،‏‘‏ ۱۵/‏۷

‏”‏سمندروں کے فیض،‏“‏ ۱۵/‏۹

‏”‏یہوواہ کے درخت شاداب رہتے ہیں،‏“‏ ۱۵/‏۱

مسیحی زندگی اور صفات

آپ صحیح اور غلط کا فیصلہ کیسے کر سکتے ہیں؟‏ ۱/‏۱۲

ابرہام اور سارہ کے ایمان کی نقل کریں!‏،‏ ۱۵/‏۵

انتظار کی بابت درست رُجحان،‏ ۱/‏۱۰

‏”‏ایمان کی اچھی کشتی لڑ،‏“‏ ۱۵/‏۲

بچوں کی پرورش،‏ ۱۵/‏۶

بچوں کیلئے میراث چھوڑنا،‏ ۱/‏۹

بےیقینی کا مقابلہ کرنا،‏ ۱/‏۲

حوصلہ‌شکنی کا مقابلہ کرنا،‏ ۱/‏۹

خدا کیلئے اپنی محبت کا اظہار کیسے کرنا،‏ ۱/‏۳

خداوند کا عشائیہ،‏ ۱۵/‏۳

‏”‏راست آدمی کا خیمہ آباد رہیگا“‏ (‏امثا ۱۴‏)‏ ،‏ ۱۵/‏۱۱

روحانی منزلیں طے کرنا،‏ ۱۵/‏۷

غیرجانبداری—‏محبت کی راہ میں رُکاوٹ؟‏ ۱/‏۵

کیا آپکی زندگی آپکے حالات کے تابع ہے؟‏ ۱/‏۶

مصیبت‌زدہ کیلئے تسلی،‏ ۱۵/‏۲

نظر اَجر پانے پر رکھنا،‏ ۱/‏۴

نوجوانو!‏—‏والدین سے مدد لے کر دل کی حفاظت کریں،‏ ۱۵/‏۱۰

‏’‏ہوشیار آدمی دانائی سے کام کرتا ہے‘‏ (‏امثا ۱۳‏)‏ ،‏ ۱۵/‏۷

متفرق مضامین

۶۶۶—‏محض ایک پہیلی نہیں،‏ ۱/‏۴

آپ کس کے وعدوں پر بھروسا کر سکتے ہیں؟‏ ۱۵/‏۱

اچھی حکومت،‏ ۱/‏۸

امن کی اُمید،‏ ۱/‏۱

انابپٹسٹ،‏ ۱۵/‏۶

‏”‏انجینیئرنگ کا ایک بڑا کارنامہ“‏ (‏ہیکل کا حوض)‏ ،‏ ۱۵/‏۱

اہود،‏ ۱۵/‏۳

ایک بُت‌پرست شہر میں سچے خدا کی پرستش (‏افسس)‏ ،‏ ۱۵/‏۱۲

بہترین مشورت حاصل کرنا،‏ ۱۵/‏۸

چکیاں جو روٹی فراہم کرتی ہیں،‏ ۱۵/‏۹

‏”‏حقیقی خدا اور ہمیشہ کی زندگی“‏ (‏۱-‏یوح ۵:‏۲۰‏)‏ ،‏ ۱۵/‏۱۰

‏”‏حلیم زمین کے وارث ہونگے،‏“‏ ۱/‏۱۰

حیوان اور اُسکی چھاپ،‏ ۱/‏۴

خدا کی بادشاہت—‏ایک حقیقت،‏ ۱/‏۸

خدا کے خادم درختوں کی مانند ہیں،‏ ۱/‏۳

خدا کے معیاروں پر چلنے کے فائدے،‏ ۱۵/‏۱۰

خوشی،‏ ۱/‏۹

رِبقہ،‏ ۱۵/‏۴

روحانیت اور آپکی خوشحالی،‏ ۱/‏۲

روحانی ضروریات،‏ ۱/‏۲

زندگی کا مقصد کیا ہے؟‏ ۱/‏۸

قابل رہنما،‏ ۱/‏۱۱

قدیم کھیلیں،‏ ۱/‏۵

کپدُکیہ،‏ ۱۵/‏۷

کیا آپکو کسی چرچ کا ممبر ہونا چاہئے؟‏ ۱/‏۶

کیا دُعائیں صورتحال کو بدل سکتی ہیں؟‏ ۱۵/‏۶

کیا گرجاگھروں کو بچایا جا سکتا ہے؟‏ ۱/‏۳

کیا مذہب انسانی مسائل کی جڑ ہے؟‏ ۱۵/‏۲

کیا مذہبی راہنماؤں کو سیاست میں حصہ لینا چاہئے؟‏ ۱/‏۵

کیا ہمیشہ کی زندگی آپکی پہنچ میں ہے؟‏ ۱۵/‏۱۱

کیا ہمیں فرشتوں سے مدد مانگنی چاہئے؟‏ ۱/‏۴

نوح کے نام ایک خط،‏ ۱/‏۷

‏’‏وہ جہاز پر کُپرس کو چلے،‏‘‏ ۱/‏۷

ویسٹ‌فیلیا کا اَمن معاہدہ،‏ ۱۵/‏۳

یسوع کی دُعا،‏ ۱۵/‏۹

مطالعے کے مضامین

آجکل کون لوگ خدا کی تمجید کر رہے ہیں؟‏ ۱/‏۱۰

‏”‏اپنی خدمت کو پورا کر،‏“‏ ۱۵/‏۳

اذیت سہنے کے باوجود خوش،‏ ۱/‏۱۱

‏’‏اُس مُلک میں سیر کر،‏‘‏ ۱۵/‏۱۰

‏’‏اُن سب باتوں پر عمل کرنے کی تعلیم دو،‏‘‏ ۱/‏۷

‏’‏اُنکی آواز تمام رویِ‌زمین پر پہنچی،‏‘‏ ۱/‏۱

‏’‏اَے خداوند!‏ ہمیں دُعا کرنا سکھا‘‏ (‏نمونے کی دُعا)‏ ،‏ ۱/‏۲

ایک بےرحم دُنیا میں رحمدلی ظاہر کرنا،‏ ۱۵/‏۴

‏”‏ایک دوسرے کو پیار کرو،‏“‏ ۱/‏۱۰

ایک دوسرے کو تسلی دیں،‏ ۱/‏۵

ایک ”‏نوکر“‏ جو دیانتدار اور عقلمند ہے،‏ ۱/‏۳

‏”‏بشارت کا کام انجام دے،‏“‏ ۱۵/‏۳

پاکدامن رہنے کیلئے اپنے دل کی حفاظت کریں،‏ ۱۵/‏۲

تخلیق خدا کا جلال ظاہر کرتی ہے!‏ ۱/‏۶

تغیرپذیر دُنیا کی رُوح کی مزاحمت کریں،‏ ۱/‏۴

تغیروتبدل کا مقابلہ کرنے کیلئے خدا کی رُوح پر بھروسا کریں،‏ ۱/‏۴

‏”‏تُم جا کر سب قوموں کو شاگرد بناؤ،‏“‏ ۱/‏۷

تھکے ہوئے پر ماندہ نہیں،‏ ۱۵/‏۸

خدا کے خادم خوش ہیں،‏ ۱/‏۱۱

‏’‏خدا کے سب ہتھیار باندھ لیں،‏‘‏ ۱۵/‏۹

‏’‏خداوند میں مضبوط بنیں،‏‘‏ ۱۵/‏۹

دلیری سے خدا کا کلام سنائیں،‏ ۱۵/‏۱۱

‏”‏دُنیا کی شکل بدلتی جاتی ہے،‏“‏ ۱/‏۲

‏’‏دیانتدار نوکر‘‏ امتحان پر پورا اُترتا ہے!‏ ۱/‏۳

راستی کی راہ پر چلیں،‏ ۱/‏۱۲

رحمدلی کو عزیز رکھنا،‏ ۱۵/‏۴

زندگی کو قیمتی خیال کریں،‏ ۱۵/‏۶

زندہ خدا کی راہنمائی قبول کریں،‏ ۱۵/‏۶

سب لوگ یہوواہ کی تمجید کریں،‏ ۱/‏۱

شان‌وشوکت کے بارے میں مسیح کا نظریہ،‏ ۱/‏۸

شراب کی بابت خدائی نظریہ،‏ ۱/‏۱۲

شریر یہوواہ کی سزا سے نہیں بچ سکتے،‏ ۱۵/‏۱۱

عمررسیدہ اشخاص—‏مسیحی برادری کا قیمتی اثاثہ،‏ ۱۵/‏۵

عمررسیدہ کا خیال رکھنا—‏ایک مسیحی ذمہ‌داری،‏ ۱۵/‏۵

‏”‏غیروں کی آواز“‏ سے خبردار رہیں،‏ ۱/‏۹

فریب نہ کھائیں،‏ ۱۵/‏۲

کیا آپ فردوس میں رہنے کی اُمید رکھ سکتے ہیں؟‏ ۱۵/‏۱۰

کیا ’‏یہوواہ کی شریعت‘‏ میں آپکی خوشنودی ہے؟‏ ۱۵/‏۷

مبارک ہیں وہ جو خدا کی تمجید کرتے ہیں،‏ ۱/‏۶

نوجوانو!‏ کیا آپ مستقبل کی تیاری کر رہے ہیں؟‏ ۱/‏۵

وہ بِلاوجہ نفرت کا نشانہ بنے،‏ ۱۵/‏۸

یرمیاہ کی طرح دلیر بنیں،‏ ۱/‏۵

‏”‏یک‌زبان“‏ ہو کر خدا کی تمجید کریں،‏ ۱/‏۹

یہوواہ اپنی شان حلیم لوگوں پر ظاہر کرتا ہے،‏ ۱/‏۸

یہوواہ دلوں کو پرکھتا ہے،‏ ۱۵/‏۱۱

‏’‏یہوواہ کا فرمان‘‏ ضرور تکمیل پائیگا!‏ ۱۵/‏۷

یہوواہ کی بزرگی ادراک سے باہر ہے،‏ ۱۵/‏۱

یہوواہ کی مدد کو قبول کرنا،‏ ۱۵/‏۱۲

یہوواہ ’‏مصیبت کے وقت ہمارا محکم قلعہ ہے،‏‘‏ ۱۵/‏۸

یہوواہ وفادارانہ محبت کا سرچشمہ ہے،‏ ۱۵/‏۱

یہوواہ ہمارا مددگار ہے،‏ ۱۵/‏۱۲

یہوواہ ہماری ضروریات پوری کرتا ہے (‏نمونے کی دُعا)‏ ،‏ ۱/‏۲

میری کہانی میری زبانی

ایک خودایثارانہ،‏ مطمئن اور مسرور زندگی (‏میرین اور روسا زومیگا)‏ ،‏ ۱/‏۹

تعلیم جس نے زندگی‌بھر میرا ساتھ دیا (‏ہیرلڈ گلواس)‏ ،‏ ۱/‏۱۰

تنگ‌وتاریک کوٹھڑیوں سے سوئس الپس تک (‏لوتھار والتھر)‏ ،‏ ۱/‏۶

چھوٹی چھوٹی قربانیاں،‏ بہت سی برکات (‏جارج اور این الجن)‏ ،‏ ۱/‏۴

خداپرستانہ قناعت‌پسندی نے مجھے سنبھالے رکھا (‏اِکیچوکو اسُویکے)‏ ،‏ ۱/‏۳

صدمے کے باوجود خوشیاں بھری زندگی (‏آڈری ہائیڈ)‏ ،‏ ۱/‏۷

مشنری جذبہ قائم رکھنے کی بیشمار برکات (‏ٹام کک)‏ ،‏ ۱/‏۱

مَیں نابینا ہونے کے باوجود بینا تھا!‏ (‏ایگون ہاؤسر)‏ ،‏ ۱/‏۵

ہم خدا کی حکمرانی کی حمایت کرتے رہے (‏میکال ژوبراک)‏ ،‏ ۱/‏۱۱

یہوواہ کی شفقت اور فکرمندی کا تجربہ کرنا (‏فے کنگ)‏ ،‏ ۱/‏۲

یہوواہ کی فکرمندی پر توکل کرنا (‏اینا ڈینز ٹرپن)‏ ،‏ ۱/‏۱۲

یہوواہ نے ہمیں طاقت دی (‏ارزیبٹ ہافنر)‏ ،‏ ۱/‏۸

یسوع مسیح

ایک یادگار پیدائش،‏ ۱۵/‏۱۲

معجزے—‏حقیقت یا افسانہ؟‏ ۱۵/‏۷

یہوواہ

‏”‏تیری صنعتیں کیسی بےشمار ہیں!‏“‏ ۱۵/‏۱۱

‏’‏تیری مرضی زمین پر پوری ہو،‏‘‏ ۱۵/‏۴

خدا آپ سے بہت پیار کرتا ہے،‏ ۱/‏۷

خدا کو خوش کرنا،‏ ۱۵/‏۵

فروتنی،‏ ۱/‏۱۱

کیا خدا کو ہماری فکر ہے؟‏ ۱/‏۱

یہوواہ کے گواہ

‏’‏آکر ہماری مدد کریں‘‏ (‏بولیویا)‏ ،‏ ۱/‏۶

‏’‏اُس نے ہمیں اپنے مذہب کا احترام کرنا سکھایا،‏‘‏ ۱۵/‏۶

الی‌جانڈرا کا ایک خط (‏میکسیکو)‏ ،‏ ۱/‏۱۰

‏”‏بھولےبسرے متاثرین“‏ کو یاد کرنا،‏ ۱/‏۹

ٹونگا کے جزیروں پر خدا کے دوست،‏ ۱۵/‏۱۲

درختوں کی مانند،‏ ۱/‏۳

‏”‏دُنیا کے وسط“‏ میں جمع ہونا (‏ایسٹر آئی‌لینڈ)‏ ،‏ ۱۵/‏۲

دینے کی خوشی (‏عطیات)‏ ،‏ ۱/‏۱۱

کنونشن ”‏خدا کو جلال دیں،‏“‏ ۱۵/‏۱

کنونشن ”‏خدا کے ساتھ ساتھ چلیں،‏“‏ ۱/‏۳

کھیل‌کود محض تفریح نہیں (‏بچے)‏ ،‏ ۱/‏۱۰

گلئیڈ گریجویشن،‏ ۱۵/‏۶،‏ ۱۵/‏۱۲

لائبیریا،‏ ۱/‏۴

لوگوں کو اُنکی جائےملازمت پر گواہی دینا،‏ ۱/‏۴

مصیبت کے وقت نیکی کرنا،‏ ۱/‏۶

میکسیکو کے مقامی لوگ،‏ ۱۵/‏۸

میکسیکو میں انگریزی بولنے والوں کو غیررسمی گواہی دینا،‏ ۱۵/‏۴

نیک ضمیر (‏موبائل فون واپس دینے پر)‏ ،‏ ۱/‏۲

وہ اپنی وفاداری پر قائم رہے ہیں (‏پولینڈ)‏ ،‏ ۱۵/‏۱۰

ہم‌جماعتوں کو اپنے اعتقادات کی بابت بتانا (‏پولینڈ)‏ ،‏ ۱/‏۱۰