مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

12-‏18 مارچ

متی 22،‏ 23

12-‏18 مارچ
  • گیت 51 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏دو سب سے بڑے حکموں پر عمل کریں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • متی 22:‏36-‏38‏—‏اِن آیتوں سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ شریعت کے سب سے بڑے اور پہلے حکم کو ماننے میں کیا کچھ شامل ہے؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 22:‏37 پر اِضافی معلومات میں ”‏دل،‏“‏ ”‏جان،‏“‏ ”‏عقل“‏‏)‏

    • متی 22:‏39‏—‏شریعت کا دوسرا سب سے بڑا حکم کون سا ہے؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 22:‏39 پر اِضافی معلومات میں ”‏دوسرا،‏“‏ ”‏پڑوسی“‏‏)‏

    • متی 22:‏40‏—‏عبرانی صحیفوں کی بنیاد محبت ہے۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 22:‏40 پر اِضافی معلومات میں ”‏شریعت اور نبیوں کی تعلیم،‏“‏ ”‏بنیاد“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • متی 22:‏21‏—‏کون سی ”‏چیزیں قیصر کی ہیں“‏ اور کون سی ”‏چیزیں خدا کی ہیں“‏؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 22:‏21 پر اِضافی معلومات میں ”‏جو چیزیں قیصر کی ہیں،‏ قیصر کو دو،‏“‏ ”‏جو چیزیں خدا کی ہیں،‏ خدا کو دو“‏‏)‏

    • متی 23:‏24‏—‏اِس آیت میں یسوع مسیح نے جو بات کہی،‏ اُس کا کیا مطلب ہے؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 23:‏24 پر اِضافی معلومات میں ”‏مچھر کو تو چھانتے ہو لیکن اُونٹ کو نگل جاتے ہو“‏‏)‏

    • آپ نے متی 22 اور 23 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 22:‏1-‏22

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات پر ویڈیو:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 199 پ.‏ 8،‏ 9‏—‏بائبل کورس کرنے والے شخص کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اپنے واقف‌کاروں کو یادگاری تقریب میں آنے کی دعوت دے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی