مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

سنہری باتوں کی تلاش

آستر کی طرح خاکسار بننے کی پوری کوشش کریں

آستر کی طرح خاکسار بننے کی پوری کوشش کریں

‏[‏ویڈیو ‏”‏آستر کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

آستر بہت خوب‌صورت تھیں۔ (‏آستر 2:‏7‏)‏

لوگ آستر کی حد سے زیادہ تعریف کرتے تھے لیکن پھر بھی وہ خاکسار رہیں۔ (‏آستر 2:‏9،‏ 15‏؛ م17.‏01 ص.‏ 23 پ.‏ 11؛‏ ایمان ظاہر کریں ص.‏ 130 پ.‏ 15‏)‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏کیا میری باتوں اور کاموں سے یہ لگتا ہے کہ مَیں خاکسار ہوں یا پھر یہ کہ مَیں خود کو بہت اہم سمجھتا ہوں؟“‏‏—‏م17.‏01 ص.‏ 24 پ.‏ 12‏۔‏