مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

سمجھ‌دار بننے کے تین طریقے

سمجھ‌دار بننے کے تین طریقے

خدا کی بنائی ہوئی چیزوں پر غور کریں۔ (‏ایو 12:‏7-‏9‏؛ م09 1/‏4 ص.‏ 12 پ.‏ 17‏)‏

یہوواہ کے بندوں سے دوستی کریں۔ (‏ایو 12:‏12‏؛ م21.‏06 ص.‏ 10-‏11 پ.‏ 10-‏12‏)‏

خدا کے معیاروں کے بارے میں سیکھیں اور اُن کے مطابق زندگی گزاریں۔ (‏ایو 12:‏16‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 1190 پ.‏ 2‏)‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں نے یہوواہ کے بندوں کے ساتھ وقت گزارنے سے کیا سیکھا ہے؟“‏