مواد فوراً دِکھائیں

پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں

خدا نے اِنسانوں کو کس مقصد سے بنایا ہے؟‏ (‏حصہ 3)‏

یہ مشق کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں‏“‏ کے باب 3 پر مبنی ہے۔‏

خدا اپنی بادشاہت کے ذریعے اِنسانوں کے سلسلے میں اپنے مقصد کو پورا کرے گا اور دُنیا کے سارے مسئلوں کو حل کرے گا۔‏