مواد فوراً دِکھائیں

پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں (‏تحقیق کے لیے مشقیں)‏

کیا فرشتے ہماری زندگی پر اثر ڈالتے ہیں؟‏ (‏حصہ 2)‏

یہ مشق کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں‏“‏ کے باب 10 پر مبنی ہے۔‏

یہوواہ خدا ہمیں ہر طرح کی جادوگری سے منع کیوں کرتا ہے؟‏ ہم بُرے فرشتوں سے بچنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں جو ہمیں گمراہ کرنا چاہتے ہیں؟‏