مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

یہوواہ کے دوستوں سے سیکھیں

حننیاہ، میساایل اور عزریاہ

حننیاہ، میساایل اور عزریاہ

اِس مشق کو پرنٹ کریں اور یہوواہ کے دوستوں یعنی حننیاہ، میساایل اور عزریاہ کے بارے میں سیکھیں۔‏

والدین!‏ اپنے بچوں کے ساتھ دانی‌ایل 1:‏3-‏7 اور دانی‌ایل 3 باب سے اہم آیتوں کو پڑھیں اور اِن پر بات‌چیت کریں۔‏

اِس مشق کو ڈاؤن‌لوڈ اور پرنٹ کریں۔‏

پہلے صفحے پر دیے گئے کرداروں کو کاٹیں اور دی گئی ہدایتوں کے مطابق اِنہیں دوسرے صفحے پر چپکائیں جسے درمیان سے موڑا جا سکتا ہے۔ جب آپ مل کر اِس مشق کو کرتے ہیں تو اُن سوالوں کے جواب دیں جو ویڈیو میں پوچھے گئے ہیں۔‏