مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اگست 2013ء

اِس شمارے میں بتایا گیا ہے کہ ہم یہوواہ خدا کی نظر میں پاک کیسے ٹھہر سکتے ہیں،‏ مشکلات کی صورت میں یہوواہ خدا کو ذمےدار ٹھہرانے سے کیسے بچ سکتے ہیں اور ہم ایک دوسرے کی حوصلہ‌افزائی کیسے کر سکتے ہیں۔‏

آپ پاک ہو گئے ہیں

ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم ہمیشہ یہوواہ خدا کے نزدیک پاک رہیں اور صاف دل سے اُس کی عبادت کرتے رہیں؟‏ اِس سلسلے میں چار باتوں پر غور کریں۔‏

قارئین کے سوال

اگر یہوواہ کے گواہوں کا بچہ کلیسیا سے خارج ہو گیا ہے تو کیا وہ اِجلاس کے دوران اُس کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں؟‏

آپ بیتی

یہوواہ ہر روز میرا بوجھ اُٹھاتا ہے

مارتھا ڈو ران کی داستان۔‏ وہ سنگین بیماری کے باوجود تقریباً ۲۵ سال سے پہل‌کار کے طور پر کی خدمت کر رہی ہیں۔‏ وہ ایسا کرنے کے قابل کیسے ہوئی ہیں؟‏

یہوواہ خدا سے کبھی بیزار نہ ہوں

کچھ لوگ دل ہی دل میں یہوواہ خدا سے خفا ہو جاتے ہیں۔‏ وہ اپنی مشکلوں کے لئے یہوواہ خدا کو قصوروار ٹھہراتے ہیں۔‏ ہم اِس پھندے میں پھنسنے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏

بچوں کی تربیت کب سے شروع کی جائے؟‏

بچوں کی تربیت کب سے شروع کی جائے؟‏ اور کیسے کی جائے؟‏

ایک دوسرے کی حوصلہ‌افزائی کریں

ہم مشکلات کے باوجود خدا کی خدمت جاری رکھنے کے لئے ایک دوسرے کی حوصلہ‌افزائی کیسے کر سکتے ہیں؟‏

کیا آپ خدا کے من‌پسند شخص ہیں؟‏

شیطان یہ نہیں چاہتا کہ ہمیں یہوواہ خدا کی خوشنودی حاصل ہو۔‏ ہم اُس کی چالوں سے بچنے اور خدا کے ساتھ اپنی دوستی قائم رکھنے کے لئے کیا کر سکتے ہیں؟‏

کیا آپ الیشع کی طرح آتشی رتھ دیکھ سکتے ہیں؟‏

الیشع یہوواہ خدا پر مضبوط ایمان رکھتے تھے۔‏ ہم ان کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

یادوں کے ذخیرے سے

ایک بادشاہ کو ہمارا پیغام بہت پسند آیا

سوازی‌لینڈ کے بادشاہ کو ہمارا پیغام بہت پسند آیا۔‏ اِس مضمون میں پڑھیں کہ وہ بائبل کی سچائیوں کی کتنی قدر کرتے تھے۔‏