مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جنوری 2014ء

اِس شمارے میں بتایا گیا ہے کہ یہوواہ خدا ازلی بادشاہ ہے۔‏ اِس کے علاوہ اِس میں مسیح کی بادشاہت اور اِس سے حاصل ہونے والی برکات پر بات کی گئی ہے۔‏

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏مغربی افریقہ میں

بعض بہن‌بھائیوں کو یورپ چھوڑ کر مغربی افریقہ میں منتقل ہونے کی ترغیب کیسے ملی اور ایسا کرنے سے اُن کو کون‌سی برکتیں ملیں؟‏

ازلی بادشاہ یہوواہ کی عبادت کریں

جب ہم یہ جان جاتے ہیں کہ یہوواہ کس طرح کا باپ ہے اور وہ کس طریقے سے اپنے اِختیار کو اِستعمال کرتا ہے تو ہم اُس کے اَور قریب ہو جاتے ہیں۔‏

خدا کی بادشاہت کے ۱۰۰ سال آپ کے لئے کیا اہمیت رکھتے ہیں؟‏

بادشاہ یسوع مسیح کی حکمرانی سے ہمیں کونسے فائدے حاصل ہو سکتے ہیں؟‏ غور کریں کہ بادشاہ یسوع مسیح نے اپنی زمینی رعایا کو کس طرح سے پاک‌صاف کِیا؛‏ اُن کی تربیت کی اور اُن کے لئے نئے اِنتظامات کئے۔‏

نوجوانی میں اچھے فیصلے کریں

بہت سے نوجوان دوسروں کو بائبل کا زندگیبخش پیغام دینے سے خوشی حاصل کر رہے ہیں۔‏ آپ اِس اِطمینان‌بخش کام میں زیادہ حصہ کیسے لے سکتے ہیں؟‏

خدا کی خدمت کریں ”‏جبکہ بُرے دن ہنوز نہیں آئے“‏

اپنے خالق کو یاد کرنے کا کیا مطلب ہے؟‏ عمر بڑھنے کے باوجود آپ مختلف طریقوں سے خدا کی خدمت کر سکتے ہیں۔‏ اور آپ اپنے تجربے اور حکمت سے دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں

خدا کی بادشاہت کب آئے گی؟‏

ہم یہ یقین کیوں رکھ سکتے ہیں کہ بادشاہ یسوع مسیح جلد ہی کچھ اہم اِقدام اُٹھائیں گے جن کے نتیجے میں زمین پر خدا کی مرضی پوری ہوگی؟‏

بچپن میں میرا اہم فیصلہ

امریکہ کے شہر کولمبس کے ایک لڑکے نے کمبوڈین زبان سیکھنے کا فیصلہ کیوں کِیا؟‏ اِس فیصلے کا اُس کے مستقبل پر کیا اثر ہوا؟‏