مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اکتوبر 2014ء

اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دیے گئے ہیں،‏ اُن کا مطالعہ 1 دسمبر سے 28 دسمبر 2014ء میں کِیا جائے گا۔‏

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏تائیوان میں

تقریباً 100 سے زیادہ یہوواہ کے گواہ بائبل کا پیغام سنانے کے لیے تائیوان کے مختلف علاقوں میں منتقل ہو گئے ہیں۔‏ اِن کے تجربے پڑھیں اور دیکھیں کہ وہ اِس کام میں کس وجہ سے کامیاب ہوئے ہیں۔‏

خدا کی بادشاہت پر مضبوط ایمان رکھیں

یہوواہ خدا نے چھ عہد باندھ کر اِس بات کی ضمانت دی کہ وہ اپنی بادشاہت کے ذریعے اپنے مقصد کو پورا کرے گا۔‏ اِن عہدوں پر غور کرنے سے ہمارا ایمان مضبوط ہوتا ہے۔‏

تُم ”‏کاہنوں کی ایک مملکت“‏ ہو گے

اِس مضمون میں تین ایسے عہدوں پر بات کی گئی ہے جن کے ذریعے خدا کی بادشاہت پر ہمارا ایمان مضبوط ہوتا ہے اور ہمیں اِس کے بارے میں دوسروں کو بتانے کی ترغیب ملتی ہے۔‏

آپ بیتی

خدا کی خدمت میں بیتائے یادگار لمحے

مِل‌ڈریڈ اولسن تقریباً 75 سال سے یہوواہ خدا کی خدمت کر رہی ہیں اور اُنہوں نے 29 سال تک مشنری کے طور پر ایل‌سلواڈور میں خدمت کی۔‏ دیکھیں کہ وہ کس وجہ سے اب تک خوش رہتی ہیں۔‏

خدا کے ساتھ کام کرنے کے شرف کی قدر کریں

کچھ لوگوں کو کس چیز نے ترغیب دی کہ وہ خدا کی خدمت کو اپنی خواہشوں سے زیادہ اہمیت دیں؟‏

‏”‏عالمِ‌بالا کی چیزوں کے خیال میں رہو“‏

جو لوگ زمین پر ہمیشہ کی زندگی حاصل کرنے کی اُمید رکھتے ہیں،‏ اُنہیں ”‏عالمِ‌بالا کی چیزوں کے خیال میں“‏ کیوں رہنا چاہیے؟‏ اور وہ ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟‏